حکومت میں شمولیت کی پیشکش ہوتی رہتی ہے، فیصلے سی ای سی میں ہوتے ہیں: سیکریٹری جنرل پی پی

حکومت-میں-شمولیت-کی-پیشکش-ہوتی-رہتی-ہے،-فیصلے-سی-ای-سی-میں-ہوتے-ہیں:-سیکریٹری-جنرل-پی-پی

انجینئر محمد ہمایوں خان—فائل فوٹو
 انجینئر محمد ہمایوں خان—فائل فوٹو

سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی انجینئر محمد ہمایوں خان نے کہا ہے کہ حکومت میں شمولیت کی پیشکش ہوتی رہتی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے تمام فیصلے سی ای سی میں ہوتے ہیں۔ 

ہمایوں خان نے یہ بھی کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا تھا کہ حکومتی عہدے نہیں، آئینی عہدے لینے ہیں۔