آئی سی سی نے ڈیرن سیمی پر جرمانہ عائد کردیا

آئی-سی-سی-نے-ڈیرن-سیمی-پر-جرمانہ-عائد-کردیا

— فائل فوٹو ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیرن سیمی کو امپائر پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے کوچ ڈیرن سیمی پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ انہیں آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے […]

کرسٹیانو رونالڈو نے کلب ورلڈ کپ میں شرکت کی پیشکش مسترد کردی

کرسٹیانو-رونالڈو-نے-کلب-ورلڈ-کپ-میں-شرکت-کی-پیشکش-مسترد-کردی

—فائل فوٹو عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے کلب ورلڈ کپ میں شرکت کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔ رونالڈو نے سعودی کلب النصر کے ساتھ 2 سالہ نئے معاہدے پر دستخط کے بعد ویڈیو پیغام میں کہا کہ میرے پاس کچھ پیشکشیں تھیں کہ میں کلب ورلڈ کپ میں کھیلوں، لیکن میں نے […]

سردار جی 3 کی پاکستان میں ریکارڈ توڑ اوپننگ

سردار-جی-3-کی-پاکستان-میں-ریکارڈ-توڑ-اوپننگ

—فائل فوٹوز معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی اداکار دلجیت دوسانجھ کی نئی پنجابی فلم سردار جی 3 نے پاکستان میں ریلیز کے پہلے ہی دن تاریخی ریکارڈ قائم کردیا۔ پنجابی فلم سردار جی 3 میں دلجیت دوسانجھ، نیرو باجوہ اور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر مرکزی کرداروں میں ہیں، فلم نے پاکستان میں ریلیز کے […]

حرا مانی کی بولڈ ویڈیو شدید تنقید کی زد میں

حرا-مانی-کی-بولڈ-ویڈیو-شدید-تنقید-کی-زد-میں

فائل فوٹو پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ حرا مانی کی بولڈ ویڈیو شدید تنقید کی زد میں آگئی۔ حرا مانی اپنی جاندار اداکاری اور زندہ دل شخصیت کے باعث ہمیشہ سے مداحوں کی توجہ کا مرکز رہی ہیں، ڈرامہ پریت نہ کریو کوئی سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی حرا مانی ان دنوں […]

ایما راڈوکانو نے کارلوس الکاریز سے دوستی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ایما-راڈوکانو-نے-کارلوس-الکاریز-سے-دوستی-کی-خبروں-پر-خاموشی-توڑ-دی

برٹش ٹینس اسٹار ایما راڈوکانو نے اسپین کے کارلوس الکاریز سے دوستی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ پریس کانفرنس میں خاتون کھلاڑی سے کارلوس الکاریز سے دوستی کی افواہوں کے بارے میں سوال کیا گیا تھا جس پر انہوں نے کارلوس الکاریز کو صرف اپنا دوست قرار دیا۔ ایما راڈوکانو سے سوال کیا گیا کہ کیا افواہوں […]

کراچی: بارش کے دوران 2 دن میں 8 افراد جاں بحق

کراچی:-بارش-کے-دوران-2-دن-میں-8-افراد-جاں-بحق

— فائل فوٹو کراچی میں ہونے والی بارش میں 2 دنوں کے دوران مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاری موسیٰ لین میں عمارت کی چھت گرنے سے باپ اور بیٹی جاں بحق جبکہ خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے۔  منظور کالونی گلی نمبر 1 میں […]

جس قوم کے پاس بہادر بیٹے ہوں اسے دشمن شکست نہیں دے سکتا، محسن نقوی

جس-قوم-کے-پاس-بہادر-بیٹے-ہوں-اسے-دشمن-شکست-نہیں-دے-سکتا،-محسن-نقوی

تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جس قوم کے پاس بہادر بیٹے ہوں اسے دشمن شکست نہیں دے سکتا۔ محسن نقوی نے سی ایم ایچ بنوں میں شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے جوانوں کی عیادت کی۔ بھارتی پراکسی کا خودکش حملہ، 13 […]

بلوچستان، موسیٰ خیل میں 5.5 شدت کا زلزلہ، گھروں کو نقصان

بلوچستان،-موسیٰ-خیل-میں-5.5-شدت-کا-زلزلہ،-گھروں-کو-نقصان

فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 اور گہرائی 28 کلومیٹر ریکارڈ رکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز موسیٰ خیل سے 56 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ موسیٰ […]

کراچی میں آج بھی بارش کا امکان

کراچی-میں-آج-بھی-بارش-کا-امکان

فائل فوٹو کراچی میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں ہفتے کی شام موسلا دھار بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 58.2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، جبکہ کئی جگہوں سڑکوں کے گڑھوں میں گاڑیاں […]