لاہور: بی آر بی نہر میں چھلانگ لگانیوالی لڑکی کو ڈولفن اہلکار نے بچا لیا

لاہور:-بی-آر-بی-نہر-میں-چھلانگ-لگانیوالی-لڑکی-کو-ڈولفن-اہلکار-نے-بچا-لیا

بی آر بی نہر—فائل فوٹو
بی آر بی نہر—فائل فوٹو

لاہور کے علاقے باٹا پور کے قریب بی آر بی نہر میں چھلانگ لگانے والی لڑکی کو ڈولفن اہلکار نے بچا لیا۔

فیصل آباد: خاتون نے 3 بیٹیوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی

فیصل آباد کے قریب جڑانوالہ ریسکیو اسٹیشن پر خاتون نے 3 بیٹیوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی۔

ترجمان ڈولفن فورس کے مطابق مذکورہ لڑکی 2 روز سے لاپتہ تھی، جس کے اغواء کا مقدمہ بھی درج تھا۔

ڈولفن فورس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گھریلو حالات سے دل برداشتہ لڑکی نے خودکشی کے لیے نہر میں چھلانگ لگائی تھی۔