تیونس کی لڑکی کے شوہر کی فیملی کا بیان سامنے آ گیا

تیونس-کی-لڑکی-کے-شوہر-کی-فیملی-کا-بیان-سامنے-آ-گیا

جنگ فوٹوز پاکستان کے علاقے لیاری کے نوجوان عامر سے پسند کی شادی کرنے والی تیونس کی لڑکی کے سسرالیوں کا بیان سامنے آگیا۔ رابطہ کرنے پر عامر کے اہلخانہ نے بتایا ہے کہ تیونس سے پاکستان آنے سے وہ سندا کو بار بار منع کرتے رہے کہ وہ اس کے اخراجات برداشت نہیں کر […]

کراچی: پاک بحریہ کی کمیشننگ پریڈ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خصوصی شرکت

کراچی:-پاک-بحریہ-کی-کمیشننگ-پریڈ،-فیلڈ-مارشل-سید-عاصم-منیر-کی-خصوصی-شرکت

’جیو نیوز‘ گریب کراچی میں پاک بحریہ کی کمیشننگ پریڈ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خصوصی شرکت کی۔ پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پاک بحریہ کے چاق چوبند دستے نے سلامی دی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ 123ویں مڈ شپ مین […]

وزارت داخلہ کی تیونس کی خاتون کو فوری ایگزٹ پرمٹ جاری کرنے کی پیشکش

وزارت-داخلہ-کی-تیونس-کی-خاتون-کو-فوری-ایگزٹ-پرمٹ-جاری-کرنے-کی-پیشکش

اسکرین گریب وزارت داخلہ کی نارتھ افریقی ملک تیونس کی رہائشی 19 سالہ سندا ایاری کو فوری ایگزٹ پرمٹ جاری کرنے کی پیشکش کر دی۔ نیونس کی لڑکی کی کراچی میں شادی اور پھر طلاق کے معاملے پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لے لیا۔ جیو نیوز کی خبر پر وزارت داخلہ کے ویزا […]

سیاحتی مقامات پر عدم تحفظ ٹورازم کیلئے مشکلات پیدا کر رہا ہے، لیاقت بلوچ

سیاحتی-مقامات-پر-عدم-تحفظ-ٹورازم-کیلئے-مشکلات-پیدا-کر-رہا-ہے،-لیاقت-بلوچ

نائب امیرِ جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ—فائل فوٹو نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ سیاحتی مقامات پر عدم تحفظ ٹورازم کے لیے مشکلات پیدا کر رہا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ دریائے سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے سے پوری قوم صدمے میں ہے۔ انہوں نے […]

’کانٹا لگا‘ کی شیفالی جری والا 42 سال کی عمر میں چل بسیں

’کانٹا-لگا‘-کی-شیفالی-جری-والا-42-سال-کی-عمر-میں-چل-بسیں

شفالی جری والا – فوٹو: فائل 2002ء میں ریلیز ہونے والے مشہور ری مکس گیت ’کانٹا لگا‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی ماڈل و اداکارہ شفالی جری والا 42 برس کی عمر میں چل بسیں۔  غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شفالی نے بھارتی ریئلٹی شو بگ باس سیزن 13 میں بھی شرکت […]

ملک بھر میں آج پھر کہیں کہیں بارش کا امکان

ملک-بھر-میں-آج-پھر-کہیں-کہیں-بارش-کا-امکان

آج سندھ ، پنجاب، بلوچستان کے بعض علاقوں، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے، چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شدید بارشوں کے باعث کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپور خاص، ٹھٹھہ اور بدین کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ ہے۔ موسلادھار بارش […]

کراچی، منگھو پیر میں کرنٹ لگنے سے دو گدھے مرگئے

کراچی،-منگھو-پیر-میں-کرنٹ-لگنے-سے-دو-گدھے-مرگئے

فائل فوٹو کراچی کے علاقے منگھوپیر میں کرنٹ لگنے سے دو گدھے مرگئے۔ پولیس کے مطابق کے الیکٹرک عملے نے غیر محفوظ طریقے سے زیر زمین کیبل بچھائی تھی۔ بارش کے دوران سڑک پر پانی جمع ہوا تو زیر زمین پھیلی ناقص کیبل سے کرنٹ پھیل گیا۔ محنت کش سڑک سے گزرا تو اس کے […]

کراچی، ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے سے گاڑی ٹکرا گئی

کراچی،-ایئرپورٹ-پر-کھڑے-طیارے-سے-گاڑی-ٹکرا-گئی

فائل فوٹو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے سے گاڑی ٹکرا گئی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے بین الاقوامی کارگو کمپنی کے طیارے سے گاڑی ٹکرائی۔ طیارہ پارکنگ میں کھڑا تھا کہ اچانک ایک لوڈر ٹرک طیارے سے ٹکرا گیا۔ ممکنہ طور پر لوڈر ٹرک کے بریک فیل ہوگئے، حادثے […]