اشتعال انگیزی کیس: جج کی چھٹی کے سبب آفاق احمد سمیت 12ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اشتعال-انگیزی-کیس:-جج-کی-چھٹی-کے-سبب-آفاق-احمد-سمیت-12ملزمان-پر-فرد-جرم-عائد-نہ-ہوسکی

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

چیئرمین مہاجر قومی موومٹ آفاق احمد و دیگر پر اشتعال انگیزی اور ڈمپر جلانے کے کیس میں فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چیئرمین مہاجر قومی موومٹ آفاق احمد و دیگر کے خلاف اشتعال انگیزی اور ڈمپر جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔

جج کی چھٹی کی وجہ سے آفاق احمد سمیت 12ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔

آفاق احمد و دیگر کیخلاف ڈمپر جلانے سے متعلق مقدمہ کی سماعت ملتوی

کراچی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مہاجر…

عدالت نے آفاق احمد و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے یکم جولائی کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔

پولیس کے مطابق آفاق احمد و دیگر ملزمان کے خلاف لانڈھی تھانے میں مقدمہ درج ہے، آفاق احمد مقدمے میں ضمانت پر رہا ہیں۔