عماد شکیل بٹ کا پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ظہرانے کی دعوت میں شرکت سے انکار

عماد-شکیل-بٹ-کا-پاکستان-اسپورٹس-بورڈ-کے-ظہرانے-کی-دعوت-میں-شرکت-سے-انکار

— فائل فوٹو  پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے ظہرانے کی دعوت میں شرکت سے انکار کر دیا۔ پی ایس بی نے عماد شکیل کو اسلام آباد کے سفر کے لیے 56 سو روپے ادا کیے۔ عماد شکیل نے شکریہ کے ساتھ دعوت مسترد کر […]

اشتعال انگیزی کیس: جج کی چھٹی کے سبب آفاق احمد سمیت 12ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اشتعال-انگیزی-کیس:-جج-کی-چھٹی-کے-سبب-آفاق-احمد-سمیت-12ملزمان-پر-فرد-جرم-عائد-نہ-ہوسکی

—فائل فوٹو  چیئرمین مہاجر قومی موومٹ آفاق احمد و دیگر پر اشتعال انگیزی اور ڈمپر جلانے کے کیس میں فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چیئرمین مہاجر قومی موومٹ آفاق احمد و دیگر کے خلاف اشتعال انگیزی اور ڈمپر جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جج کی چھٹی […]

کراچی: جمعہ سے اتوار کے دوران آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی:-جمعہ-سے-اتوار-کے-دوران-آندھی-اور-گرج-چمک-کیساتھ-بارش-کا-امکان

— فائل فوٹو  شہرِ قائد کراچی میں جمعہ سے اتوار کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں آئندہ 2 روز میں درجہ حرارت میں اضافے […]

دادو: نامعلوم افراد کی پرنٹنگ پریس پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

دادو:-نامعلوم-افراد-کی-پرنٹنگ-پریس-پر-فائرنگ،-ایک-شخص-جاں-بحق

دادو میں نامعلوم افراد نے پرنٹنگ پریس پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 صحافی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دادو پریس کلب کے قریب شادی کے کارڈ کی پرنٹنگ پریس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا جبکہ دو صحافی زخمی بھی ہوئے۔ […]

کوئٹہ: مسافر بس میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ:-مسافر-بس-میں-آگ-لگنے-سے-5-افراد-جاں-بحق

کوئٹہ کی مغربی بائی پاس پر بس میں آگ لگنے سے قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کا یہ واقعہ کوئٹہ کی مغربی بائی پاس پر پیش آیا جہاں بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ لائٹ ہاؤس، آگ لگنے سے 20 سے زائد پتھارے خاکستر کراچی لائٹ ہائوس لنڈا بازار میں آگ […]

دادو: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی لاشیں گھر سے برآمد

دادو:-پسند-کی-شادی-کرنے-والے-میاں-بیوی-کی-لاشیں-گھر-سے-برآمد

—فائل فوٹو دادو میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی لاشیں گھر سے برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق نواحی گاؤں لونگ چہوان میں ملنے والی لاشیں میاں بیوی کی ہیں، جنہوں نے ایک ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔  مکلی: گھر سے نوجوان جوڑے کی لاشیں برآمد سندھ کے ضلع ٹھٹہ کے […]

مانسہرہ: کار گہری کھائی میں جا گری، میاں بیوی جاں بحق

مانسہرہ:-کار-گہری-کھائی-میں-جا-گری،-میاں-بیوی-جاں-بحق

—فائل فوٹو مانسہرہ میں کاغان کے قریب کار گہری کھائی میں جاگری جس سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق سیاحوں کی کار کاغان کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔  اوکاڑہ: تیز رفتار کار بےقابو ہو کر نہر میں جاگری، 5 افراد زخمی اوکاڑہ میں تیز […]

امریکا اپنی طاقت سے اسرائیل کے ذریعے رجیم تبدیل کرواتا ہے: لطیف کھوسہ

امریکا-اپنی-طاقت-سے-اسرائیل-کے-ذریعے-رجیم-تبدیل-کرواتا-ہے:-لطیف-کھوسہ

— فائل فوٹو  پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ  امریکا اپنی طاقت سے اسرائیل کے ذریعے رجیم تبدیل کرواتا ہے۔  لطیف کھوسہ نے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان کی ریاست کو ان لوگوں نے مذاق بنا کر رکھ دیا ہے۔ اُنہوں […]

جنوبی وزیرستان: ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق، 4 افراد زخمی

جنوبی-وزیرستان:-ایف-سی-اور-مسلح-افراد-کے-درمیان-فائرنگ،-2-خواتین-جاں-بحق،-4-افراد-زخمی

—فائل فوٹو  صوبۂ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق جبکہ 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر ناصر خان کے مطابق یہ واقعہ جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے منڈیکول میں پیش آیا۔ ڈپٹی کمشنر ناصر خان نے […]

شادی کیلئے خوشحال خان کو کس کی ’ہاں‘ کا انتظار؟

شادی-کیلئے-خوشحال-خان-کو-کس-کی-’ہاں‘-کا-انتظار؟

— فائل فوٹو مختصر وقت میں پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے والے معروف اداکار خوشحال خان نے بتادیا کہ انہیں شادی کے لیے کس کی ہاں کا انتظار ہے۔ حال ہی میں اداکار نے ساتھی فنکار احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی۔ دورانِ انٹرویو خوشحال خان نے مختلف […]