
شکرگڑھ کے علاقے سکھوچک میں مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھانے سے لڑکی جاں بحق ہو گئی۔

نوشہرہ، ماں نے بچوں کو زہریلی گولیاں دے کر خودکشی کرلی
نوشہرہ میں ماں نے اپنے 3بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا نے کے بعد خود بھی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔
پولیس کے مطابق لڑکی کے والد کی مدعیت میں شوہر اور سسرال والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کے پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد اس حوالے سے مزید کارروائی ہو گی۔