پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 کرکٹرز کو لیگز کھیلنے کی اجازت دیدی

پاکستان-کرکٹ-بورڈ-نے-3-کرکٹرز-کو-لیگز-کھیلنے-کی-اجازت-دیدی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 کرکٹرز کو لیگز کھیلنے کی اجازت دیدی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اُسامہ میر، انور علی اور عثمان شنواری کو بگ بیش لیگ اور مائنر کرکٹ لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی۔

پی سی بی نے اُسامہ میر کو 3 جنوبی سے 27 جنوری تک کےلیے بیگ بیش لیگ کھیلنے کا اجازت نامہ (این او سی) جاری کیا ہے۔

پی سی بی کا بی بی ایل میں مصروف کھلاڑیوں کے این او سی میں توسیع سے انکار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں مصروف کھلاڑیوں کی اجازت نامے (این او سی) میں توسیع کی درخواست پر انکار کردیا۔

پی سی بی نے اس کے ساتھ انور علی اور عثمان شنواری کو مائنر کرکٹ لیگ کے لیے این او سی جاری کیا ہے۔

کرکٹ بورڈ نے دونوں کرکٹرز کو 20 ستمبر سے 6 اکتوبر تک کےلیے این او سی جاری کیا ہے۔