دریائے سوات میں بہہ جانے والے بچے کی لاش چارسدہ میں دریا سے مل گئی

دریائے-سوات-میں-بہہ-جانے-والے-بچے-کی-لاش-چارسدہ-میں-دریا-سے-مل-گئی

دریائے سوات میں بہہ جانے والے بچے کی لاش چارسدہ میں دریا سے مل گئی

دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے بچے کی لاش چارسدہ میں دریا سے مل گئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق بچے کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے، جسد خاکی کو ایمبولینس میں آبائی علاقے مردان منتقل کیا جائے گا۔

ریسکیو ادارے کے مطابق ایک لاپتا شخص کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12ہوگئی ہے۔