کے پی میں سینیٹ نشست پر انتخاب آج ہوگا

کے-پی-میں-سینیٹ-نشست-پر-انتخاب-آج-ہوگا

پی ٹی آئی کی ثانیہ نشتر کے استعفے کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر انتخاب آج ہوگا۔ مشال یوسف زئی، مسلم لیگ ن کی ثوبیہ شاہد، جے یو آئی ف کی شازیہ، صائمہ خالد اور مہتاب ظفر انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔ پولنگ آج خیبر پختونخوا اسمبلی کے جرگہ ہال میں […]

پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوگئی،صدر ٹرمپ کا اعلان

پاکستان-سے-تجارتی-ڈیل-مکمل-ہوگئی،صدر-ٹرمپ-کا-اعلان

امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور امریکا تیل کے ذخائر کے معاملے پر مل کر کام کریں گے۔  ٹرمپ نے تانبے کی درآمدات پر 50 فیصد ٹیرف لگا دیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

کراچی میں گوجرانوالہ کے جوڑے کا قتل، مقتولہ کا بھائی ہی بہن بہنوئی کے قتل میں ملوث نکلا

کراچی-میں-گوجرانوالہ-کے-جوڑے-کا-قتل،-مقتولہ-کا-بھائی-ہی-بہن-بہنوئی-کے-قتل-میں-ملوث-نکلا

کراچی میں گوجرانوالہ کے مقتول جوڑے کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مقتولہ کا بھائی وقاص ہی بہن اور بہنوئی کے قتل میں ملوث نکلا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ ثناء کا بھائی وقاص قتل میں ملوث ہے، اس نے اعتراف جرم کرلیا، وقاص کا رشتہ دار عاصم اور اس کا دوست […]

طلال چوہدری کا شیعہ علماء کونسل اور ایم ڈبلیو ایم سے ملاقات کا فیصلہ

طلال-چوہدری-کا-شیعہ-علماء-کونسل-اور-ایم-ڈبلیو-ایم-سے-ملاقات-کا-فیصلہ

وزیر مملکت برائےداخلہ طلال چوہدری نے شیعہ علماء کونسل اور ایم ڈبلیو ایم سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور شیعہ علماء کے درمیان ملاقات کل اسلام آباد میں ہوگی۔ ایم ڈبلیو ایم اور شیعہ علماء کونسل نے اربعین پر زائرین کے زمینی سفر میں پابندی کے […]

بولڈ ہونا کوئی برائی نہیں، انسویا بھردواج کا اپنے لباس پر تنقید کا جواب

بولڈ-ہونا-کوئی-برائی-نہیں،-انسویا-بھردواج-کا-اپنے-لباس-پر-تنقید-کا-جواب

بھارتی اداکارہ اور ٹیلی ویژن میزبان اناسویا بھردواج نے اپنے لباس پر ہونے والی تنقید پر ردعمل کا اظہار کردیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک نوٹ میں جنوبی بھارت کی تیلگو فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی 40 سالہ اداکارہ نے کہا کہ بولڈ ہونا کوئی برائی نہیں ہے، مجھے میرے انداز میں زندگی […]

ویلنشیا اوپن اسکواش: حمزہ خان نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ویلنشیا-اوپن-اسکواش:-حمزہ-خان-نے-کوارٹر-فائنل-میں-جگہ-بنا-لی

—جنگ فوٹو پاکستان کے نوجوان اسکواش پلیئر حمزہ خان نے اسپین میں جاری 15 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ویلنشیا اوپن اسکواش کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ حمزہ نے ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں مصر کے پلیئر کو شکست دی۔ پاکستان کے حمزہ خان ویلینشیا اوپن اسکواش میں بھرپور فارم میں […]

بلاوائیو ٹیسٹ کا پہلا دن: زمبابوے نیوزی لینڈ کیخلاف 149 رنز بناکر آؤٹ

بلاوائیو-ٹیسٹ-کا-پہلا-دن:-زمبابوے-نیوزی-لینڈ-کیخلاف-149-رنز-بناکر-آؤٹ

—تصویر بشکریہ کرک انفو بلاوائیو ٹیسٹ کے پہلے دن زمبابوے کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 149 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ زمبابوے کی ٹیم کیوی بولرز کے سامنے بے بس نظر آئی اور صرف 149 رنز بناکر آ ؤٹ ہو گئی۔ کپتان کریگ ارون 39 رنز بنا کر نمایاں رہے، تافاڈزا […]

حسن ابدال: گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 4 خواتین ہلاک، 1 لاپتا

حسن-ابدال:-گاڑی-سیلابی-ریلے-میں-بہہ-گئی،-4-خواتین-ہلاک،-1-لاپتا

اٹک کے علاقے حسن ابدال میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، جس میں سوار 5 افراد کو بچا لیا گیا، چار افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، ایک بچے کی تلاش جاری ہے۔ حسن ابدال میں موسلادھار بارش کے باعث جھاری کس کے مقام پر گاڑی ریلے میں بہہ گئی تھی، گاڑی میں 10 […]

کراچی: پاپوش نگر تھانے سے فرار کی کوشش میں ملزم ہلاک

کراچی:-پاپوش-نگر-تھانے-سے-فرار-کی-کوشش-میں-ملزم-ہلاک

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا کراچی کے پاپوش نگر تھانے سے فرار کی کوشش کے دوران ملزم ہلاک ہو گیا۔ ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق کے مطابق پولیس اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے ملزم ہلاک ہوا ہے۔ یہ بھی پڑھیے تھانہ سٹی شجاع آباد سے ملزم فرار پولیس کی دوڑیں لگ گئیں انہوں نے بتایا […]

پی ٹی آئی امیدوار صائمہ خالد کا سینیٹ انتخابات سے دستبردار نہ ہونے کا فیصلہ، ذرائع

پی-ٹی-آئی-امیدوار-صائمہ-خالد-کا-سینیٹ-انتخابات-سے-دستبردار-نہ-ہونے-کا-فیصلہ،-ذرائع

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صائمہ خالد نے سینیٹ انتخاب سے دستبردار نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مشال یوسفزئی کو سینیٹ انتخابات کیلئے نامزد کیا ہے اور پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر نے صائمہ خالد کو دستبردار ہونے کی ہدایت کی تھی۔ لیکن اب صائمہ خالد نے سینیٹ […]