پاکستانی سرجن ڈاکٹر رانا حسن جاوید نے مانگا پربت سر کر لیا

جنگ فوٹوز پاکستان کے سرجن ڈاکٹر رانا حسن جاوید نے نانگا پربت سر کر لیا ہے۔ ڈاکٹر حسن جاوید نے 8126 میٹر بلند چوٹی کو گزشتہ روز سر کیا تھا، ڈاکٹر حسن 8 ملکی و غیرملکی کوہ پیماؤں کی ٹیم میں شامل تھے۔ نانگا پربت ڈاکٹر رانا حسن کی دوسری 8 ہزار میٹر سے بلند […]
سیاسی تناؤ کے باعث بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلادیش ملتوی

— فائل فوٹو بھارت اور بنگلا دیش میں سیاسی تناؤ کے باعث بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلادیش ملتوی کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو دورہ بنگلادیش ملتوی کرنے کا کہہ دیا۔ بھارت اور بنگلادیش کے درمیان سیاسی تناؤ کی وجہ سے مودی سرکار نے دورہ ملتوی کرنےکا کہا۔ میڈیا […]
ایمان قتل کیس، ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع

—فائل فوٹو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایمان قتل کیس میں ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع کردی۔ یونیورسٹی کی طالبہ 22 سالہ ایمان کے ہاسٹل میں قتل کے کیس میں پولیس نے گرفتار ملزم فیروز کو دو دن کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں […]
کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

فائل فوٹو مون سون ہوائیں سندھ کے جنوبی حصوں میں داخل ہو رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین، ٹھٹھہ، سجاول، جامشورو، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالہیار، میرپورخاص اور حیدرآباد کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ سانگھڑ، شہید بینظیر […]
دریاؤں میں پانی کے بہاؤ اور سیلاب سے متعلق الرٹ جاری

فائل فوٹو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 7 جولائی سے ملک بھر میں دریاؤں میں پانی کے بہاؤ اور سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم ا ے کے مطابق 7 جولائی سے دریائے سندھ، جہلم، چناب، راوی، ستلج اور کابل میں اور ان کے ملحقہ ندی نالوں میں پانی کے […]
بارشوں میں 5 جولائی سے اضافہ متوقع

— فائل فوٹو محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری مون سون کی بارشوں میں 5 جولائی سے اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک اور طاقتور سسٹم ملک میں وسیع پیمانے پر بارشوں کا سبب بن سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ یہ سسٹم 5 سے 10 جولائی کے […]
سانحہ سوات: ڈی جی پی ڈی ایم اے نے انکوائری کمیٹی کو بیان ریکارڈ کروادیا

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے سانحہ سوات پر انکوائری کمیٹی کو بیان ریکارڈ کروادیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سانحہ سوات پر قائم انکوائری کمیٹی کو بتایا کہ 23 جون کو بارشوں سے متعلق ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کیا تھا جس میں پشاور اور سوات سمیت صوبے کے مختلف اضلاع […]
نانگا پربت سر کرنے کے دوران ہلاک غیر ملکی کوہ پیما کی تلاش جاری

—فائل فوٹو نانگا پربت سر کرنے کی مہم کے دوران ہلاک ہونے والی جمہوریہ چیک کی خاتون کوہ پیما کولاوشاوا کلارا کی لاش کی تلاش جاری ہے۔ نانگا پربت سر کرنے کی مہم کے دوران غیر ملکی کوہ پیما ہلاک ہوگئی پولیس نے کوہ پیما کو ریسکیو کرنے کے لیے نفری بونر نالہ بیس کیمپ روانہ […]
توقیر ناصر کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

توقیر ناصر — فائل فوٹو پاکستان کے معروف اداکار توقیر ناصر کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیکریٹری اطلاعات و ثقافت سید طاہر رضا حمدانی اب بورڈ کے نئے چیئرمین کے طور پر کام کریں گے۔ اداکار، میزبان و مصنف واصی چوہدری وائس چیئرمین […]
گلوکار جیلی رول نے ڈوین جانسن کی ذہنی تناؤ سے نکلنے میں کیسے مدد کی؟

— فائل فوٹو ہالی ووڈ کے معروف اداکار و سابق ریسلر ڈوین جانسن نے انکشاف کیا ہے گلوکار جیلی رول نے ذہنی تناؤ سے نکلنے میں ان کی مدد کی۔ ڈوین جانسن نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گلوکار جیلی رول سے ہونے والی پہلی ملاقات کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اُنہوں […]