گوجرانوالا: نشئی باپ کا بیٹیوں پر تشدد، ایک بچی جاں بحق، 2 زخمی

گوجرانوالا:-نشئی-باپ-کا-بیٹیوں-پر-تشدد،-ایک-بچی-جاں-بحق،-2-زخمی

تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب گوجرانوالا میں نشئی باپ نے بیٹیوں پر ڈنڈوں سے تشدد کر ڈالا جس میں ایک بیٹی جاں بحق جبکہ دوسری زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق تشدد سے 7 سال کی بیٹی جاں بحق اور 2 بیٹیاں زخمی ہوئی۔ ملزم کمرے میں آئس کا نشہ کر رہا تھا کہ اس دوران […]

پنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب-بھر-میں-یکم-سے-10-محرم-الحرام-تک-دفعہ-144-نافذ،-نوٹیفکیشن-جاری

  —فائل فوٹو پنجاب حکومت نے یکم سے 10 محرم الحرام کے دوران صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی کے پیشِ نظر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔  9 اور 10 محرم الحرام کوصوبے میں ڈبل سواری […]

پی ٹی آئی و اسٹیبلشمنٹ روابط معاملہ، عمران کے بیانات کے بعد ممکنہ پیشرفت رک گئی

پی-ٹی-آئی-و-اسٹیبلشمنٹ-روابط-معاملہ،-عمران-کے-بیانات-کے-بعد-ممکنہ-پیشرفت-رک-گئی

—فائل فوٹو پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان روابط کے معاملے پر ممکنہ پیشرفت بانی پی ٹی آئی اور ارکان کے  بیانات کے بعد رک گئی۔ ذرائع کے مطابق امریکا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سے بھی پیش رفت رک گئی، امریکا میں احتجاج کی وجہ سے حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور پی […]

اپوزیشن کا ملک محمد احمد خان پر مائیک توڑنے کا الزام، اسپیکر کا اظہارِ برہمی

اپوزیشن-کا-ملک-محمد-احمد-خان-پر-مائیک-توڑنے-کا-الزام،-اسپیکر-کا-اظہارِ-برہمی

—فائل فوٹو  گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے ہونے والے اجلاس کے دوران اپوزیشن نے اسپیکر اسمبلی پر مائیک توڑنے کا الزام عائد کر دیا۔ اسپیکر ملک محمد احمد خان کی زیرِ صدارت پنجاب اسمبلی کا بجٹ پر بحث کے لیے اجلاس  ہوا۔ اجلاس میں اپوزیشن نے حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی، دونوں بینچز […]

کراچی: جامعات میں منشیات فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار، زیر زمین چھپائی گئی 21 کلو چرس برآمد

کراچی:-جامعات-میں-منشیات-فروخت-کرنیوالا-ملزم-گرفتار،-زیر-زمین-چھپائی-گئی-21-کلو-چرس-برآمد

—فائل فوٹو  کراچی میں پولیس نے جامعات اور مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کرنے والے ایک ملزم کو زیرِ زمین چھپائی گئی 21 کلو چرس سمیت گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی ایسٹ فرخ النجار کے مطابق سچل پولیس نے سکندر گوٹھ، میمن نگر میں خفیہ اطلاع پر چھاپا مارا اور زمین میں چھپائی گئی […]

ایرانی سفارت خانے جا کر ایرانی قوم سے اظہار یکجہتی کیا: بیرسٹر گوہر

ایرانی-سفارت-خانے-جا-کر-ایرانی-قوم-سے-اظہار-یکجہتی-کیا:-بیرسٹر-گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر—فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ایرانی سفارت خانے جا کر ایرانی قوم سے اظہار یکجہتی کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دفاع کرنا ایران کا حق ہے، اسرائیلی […]

مظفرگڑھ: چائلڈ پورنو گرافی سے متاثرہ ایک اور لڑکے کا پولیس سے رابطہ

مظفرگڑھ:-چائلڈ-پورنو-گرافی-سے-متاثرہ-ایک-اور-لڑکے-کا-پولیس-سے-رابطہ

—فائل فوٹو پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں چائلڈ پورنو گرافی سے متاثرہ ایک اور لڑکے نے پولیس سے رابطہ کر لیا۔ لڑکے نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ 2 سال قبل ملزم نے ڈیرے پر مجھ سے اور میرے کزن سے بدفعلی کی۔ متاثرہ لڑکا کا کہنا تھا کہ ملزم ویڈیوز کے […]

اوکاڑہ: ٹریلر کی اسکوٹی کو ٹکر، لڑکی جاں بحق

اوکاڑہ:-ٹریلر-کی-اسکوٹی-کو-ٹکر،-لڑکی-جاں-بحق

تصویر: جیو نیوز اسکرین گریب اوکاڑہ میں قومی شاہراہ پر ٹریلر نے اسکوٹی کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں ایک لڑکی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئی۔ لاش اور زخمی ہونے والی لڑکی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

کراچی: مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار

کراچی:-مختلف-علاقوں-میں-بوندا-باندی،-موسم-خوشگوار

— فائل فوٹو کراچی میں صبح سویرے ہونے والی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں لیاری، ماڑی پور، کلفٹن اور اطراف میں بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود ہے۔ آج شہر میں وقفے وقفے سے بوندا باندی […]

محسن گیلانی کی فیفا کے صدر سے ملاقات، پاکستان فٹبال کے مختلف امور پر تبادلہ خیال

محسن-گیلانی-کی-فیفا-کے-صدر-سے-ملاقات،-پاکستان-فٹبال-کے-مختلف-امور-پر-تبادلہ-خیال

فوٹو بشکریہ رپورٹر پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی نے میامی میں کلب ورلڈکپ کے دوران فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو سے ملاقات کی، جس میں پاکستان فٹبال کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں جیانی انفینٹینو نے پاکستان فٹبال کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا اور […]