اسرائیلی حملوں میں اب تک 430 ایرانی شہید، 3500 زخمی ہوئے، ایرانی میڈیا

اسرائیلی-حملوں-میں-اب-تک-430-ایرانی-شہید،-3500-زخمی-ہوئے،-ایرانی-میڈیا

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  ایران پر 13 جون سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک کم از کم 430 افراد شہید ہوئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق اسرائیل کے ایران پر حملوں سے اب تک 430 افراد شہید جبکہ 3500 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یاد […]

راولپنڈی: 2 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق

راولپنڈی:-2-مریضوں-میں-کانگو-وائرس-کی-تصدیق

—فائل فوٹو  پنجاب کے شہر راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں زیرِ علاج دو مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پنجاب کے محکمۂ صحت کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ مریضوں کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا ہے، مریضوں کے 18 فیملی ممبران کو قرنطینہ بھی کردیا گیا ہے۔  محکمۂ صحت […]

پاکستان میں ڈھائی تین سال سے ایک ہائبرڈ حکومت چل رہی ہے، خواجہ آصف

پاکستان-میں-ڈھائی-تین-سال-سے-ایک-ہائبرڈ-حکومت-چل-رہی-ہے،-خواجہ-آصف

— فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈھائی تین سال سے ایک ہائبرڈ حکومت چل رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہائبرڈ ماڈل پہلے ایجاد ہو جاتا تو ہماری تاریخ کے بہت سارے حادثات ٹل سکتے تھے، دیر آید درست آید، اب یہ ہائبرڈ ماڈل ڈھائی تین […]

قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں کمی کی تجویز منظور کرلی

قائمہ-کمیٹی-برائے-خزانہ-نے-تنخواہ-دار-طبقے-پر-انکم-ٹیکس-میں-کمی-کی-تجویز-منظور-کرلی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس مزید کم کرنے کی تجویز منظور کرلی۔  سید نوید قمر کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کی رد و بدل کی تجویز منظور کرلی گئی۔ اجلاس میں انکم ٹیکس تجاویز کی […]

عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعوے پر سماعت، وزیراعظم شہباز شریف ویڈیو لنک پر جرح کیلئے پیش

عمران-خان-کیخلاف-ہتک-عزت-دعوے-پر-سماعت،-وزیراعظم-شہباز-شریف-ویڈیو-لنک-پر-جرح-کیلئے-پیش

کولاج فوٹو: فائل سیشن کورٹ لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف شہباز شریف کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف ویڈیو لنک پر جرح کےلیے پیش ہوئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ویڈیو لنک پر جرح سے قبل حلف لیا جس کے بعد بانی پی ٹی آئی کے وکیل […]

بانی کی مشاورت سے ہی خیبر پختونخوا کا بجٹ منظور ہوگا: بیرسٹر سیف

بانی-کی-مشاورت-سے-ہی-خیبر-پختونخوا-کا-بجٹ-منظور-ہوگا:-بیرسٹر-سیف

— فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بغیر خیبر پختونخوا کا بجٹ منظور نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام نے بانی پی ٹی آئی کے نظریے کو ووٹ دیا، اس لیے […]

چینی کی برآمد و درآمد میں مافیا کو نوازا جا رہا ہے، لیاقت بلوچ

چینی-کی-برآمد-و-درآمد-میں-مافیا-کو-نوازا-جا-رہا-ہے،-لیاقت-بلوچ

—فائل فوٹو جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ چینی کی برآمد اور درآمد میں مافیا کو نوازا جا رہا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ ذخیرہ اندوزوں اور معاشی مافیاز کو حکومت بار بار ریلیف دیتی ہے، حکومت قومی بجٹ میں عوام اور زراعت دشمن […]

حافظ آباد: شوہر کا دوسری بیوی کیساتھ مل کر پہلی بیوی پر بہیمانہ تشدد، نازیبا ویڈیو بھی بنائی

حافظ-آباد:-شوہر-کا-دوسری-بیوی-کیساتھ-مل-کر-پہلی-بیوی-پر-بہیمانہ-تشدد،-نازیبا-ویڈیو-بھی-بنائی

—فائل فوٹو  پنجاب کے شہر حافظ آباد میں شوہر نے دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کے سر کے بال مونڈ دیے، گن پوائنٹ پر ڈانس کروا کر نازیبا ویڈیو بھی بنائی۔ پولیس کے مطابق حافظ آباد کے علاقہ جلالپور بھٹیاں میں شوہر نے دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی پر […]

کرپشن کیس میں گرفتار ملزم کو رہا کرنے کا الزام، نیب میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ طلب

کرپشن-کیس-میں-گرفتار-ملزم-کو-رہا-کرنے-کا-الزام،-نیب-میں-ایڈیشنل-چیف-سیکریٹری-داخلہ-طلب

—فائل فوٹو  قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ کے اعلیٰ منصب پر فائز ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اقبال میمن کے خلاف تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے 24 جون کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ نیب کے حکام کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اقبال میمن نے مبینہ طور رشوت کے عوض کرپشن کے کیس میں […]

بابر اعظم، شعیب ملک کی پاکستان ہاکی ٹیم کو فائنل کیلئے نیک خواہشات

بابر-اعظم،-شعیب-ملک-کی-پاکستان-ہاکی-ٹیم-کو-فائنل-کیلئے-نیک-خواہشات

سابق کپتان شعیب ملک اور بابر اعظم نے پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے فائنل میں کوالیفائی کرنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں شعیب ملک نے پاکستان ہاکی ٹیم کو گزشتہ روز کامیابی پر بہت مبارک باد پیش کی۔ دوسری جانب بابر اعظم نے پاکستان ہاکی ٹیم کو فائنل میں پہنچنے پر مبارک […]