مولانا حامد الحق پر خود کشن حملے میں ملوث گروہ کی نشاندہی

سابق رکن قومی اسمبلی مولانا حامد الحق ۔ فوٹو فائل مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے سابق رکن قومی اسمبلی مولانا حامد الحق پر خودکش حملے میں ملوث گروہ کی نشاندہی ہوگئی۔ اعلیٰ سرکاری ذرائع کے مطابق مولانا حامد الحق حقانی پر خودکش حملے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو بھیج دی گئی۔ اعلیٰ سرکاری […]
اسرائیل، ایران کشیدگی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ شپنگ کمپنیز حکام کے مطابق آبنائے ہرمز کی بندش کے خدشے کے باعث تیل کے جہازوں کے کرایوں میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ حکام کے مطابق خلیج فارس سے 9 لاکھ ڈالر میں آنے والے تیل کے […]
مریم نواز کا غریب دیہی خواتین کو مفت مویشی دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنوبی پنجاب کی غریب دیہی خواتین کو مفت مویشی دینے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ملتان، وہاڑی، رحیم یار خان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ اور راجن پور سمیت 12 اضلاع کی دیہی خواتین کو گائے اور بھینسیں ملیں گی۔ […]
مودی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار، سندھ طاس معاہدہ بحال نہ کرنے کا اعلان

—فائل فوٹوز مودی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے جس نے سندھ طاس معاہدہ بحال نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی حکومت نے پاکستان کا پانی راجستھان منتقل کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ سندھ طاس معاہدے کی حفاظت کریں گے، بھارت غلط فہمی میں نہ رہے، جارحیت کی تو فیصلہ کن جواب دینگے، مودی […]
پنشن 20 فیصد، تنخواہ 50 فیصد بڑھانے، سالانہ 12 لاکھ تنخواہ پر انکم ٹیکس چھوٹ کی سفارش

پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ)کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی وفاقی بجٹ پر سفارشات سامنے آگئی ہیں۔ اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ممبران نے بجٹ سفارشات تیار کیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ملازمین پنشن 7 کے بجائے 20 فیصد […]
کانز لائنز میں پہلی بار پاکستان کی نمائندگی، مومن ثاقب نے تاریخ رقم کردی

— فائل فوٹو ایک وائرل ویڈیو کے سبب شہرت حاصل کرنے والے نوجوان سوشل میڈیا انفلوئنسر، ٹک ٹاکر و اداکار مومن ثاقب نے تاریخ رقم کر دی۔ ٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ معروف کانٹنٹ کری ایٹر مومن ثاقب کانز لائنز 2025 میں ٹک ٹاک کانٹنٹ کری ایٹرز کی پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی کرنے […]
کینسر میں مبتلا انجلین ملک کی زندگی میں نئے باب کا آغاز، دعاؤں کی اپیل

— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا موذی مرض کینسر سے زندگی کی جنگ لڑنے والی پاکستانی معروف ڈائریکٹر، پروڈیوسر، مصنفہ اور اداکارہ انجلین ملک نے نئے باب کے آغاز کے ساتھ مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے تصاویر شیئر […]
سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ انتقال کر گئیں

—فائل فوٹو سپریم کورٹ کے جج اور آئینی بینچ کے سینئر رکن جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ انتقال کر گئیں۔ آئینی بینچ کے سینئر رکن جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ کوئٹہ میں انتقال کر گئی ہیں۔ جسٹس جمال مندوخیل کی عدم دستیابی کی وجہ سے آئینی بینچ کے ججوں کا روسٹر تبدیل کر دیا گیا […]
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی سخت وارننگ: پارٹی ارکان نے بانیٔ پی ٹی آئی کی تصاویر ایوان سے ہٹالیں

—فائل فوٹو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی جانب سے سخت وارننگ کے بعد تحریکِ انصاف کے ارکان نے بانیٔ پی ٹی آئی کی تصاویر ایوان سے ہٹالیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ارکان بجٹ سیشن کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی کی تصاویر ڈیسک پر لگا کر رکھتے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
عطا تارڑ کی ثناء یوسف قتل کیس میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ایک معصوم بچی جو منفرد کنٹینٹ بنا رہی تھی، اس کو بے دردی سے نشانہ بنایا گیا یہ ٹیسٹ کیس بننا چاہیے تاکہ کسی کی بچی کے ساتھ ایسا نہ ہو۔ عطا تارڑ نے ثناء یوسف کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور ثناء یوسف […]