غنیٰ علی نے کم عمری میں جلد شادی کو کیوں ترجیح دی؟

غنیٰ-علی-نے-کم-عمری-میں-جلد-شادی-کو-کیوں-ترجیح-دی؟

اسکرین گریب غنیٰ علی نے اپنی جلد اور کم عمری کی شادی پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کو شادی کے بعد ایک قسم کا تحفظ ملتا ہے۔ نامور پاکستانی اداکارہ غنیٰ علی اپنے جاندار اور منفی کرداروں کے باعث شہرت رکھتی ہیں، حال ہی میں ایک […]

عاصم اظہر سے بریک اپ، میرب علی کی جذباتی گانا گانے کی ویڈیو وائرل

عاصم-اظہر-سے-بریک-اپ،-میرب-علی-کی-جذباتی-گانا-گانے-کی-ویڈیو-وائرل

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل میرب علی کے عاصم اظہر سے بریک اپ کے بعد ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک ایونٹ کے دوران جذباتی گانا گا رہی ہیں۔ رشتے ختم ہونا فطری عمل ہے اور بریک اپ کے بعد ہر انسان کا جذباتی ردعمل مختلف ہوتا […]

اسما عباس کا چہرہ جھائیاں ختم کروانے کے علاج سے شدید متاثر

اسما-عباس-کا-چہرہ-جھائیاں-ختم-کروانے-کے-علاج-سے-شدید-متاثر

کولاج فوٹو: اسکرین گریب اسما عباس کا چہرہ جھائیاں ختم کروانے کے علاج سے شدید متاثر ہوگیا، چہرے پر الرجی اور خارش کی شکایت ہونے لگی۔ پاکستان کی سینئر اداکارہ اسما عباس اپنی متاثر کن اداکاری اور وقار کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، انہوں نے حال ہی میں اپنی جلد سے متعلق ایک ناخوشگوار […]

حمزہ علی عباسی کی شوبز کو خیرباد کہنے سے متعلق بیان پر وضاحت

حمزہ-علی-عباسی-کی-شوبز-کو-خیرباد-کہنے-سے-متعلق-بیان-پر-وضاحت

—فائل فوٹو پاکستان کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے شوبز چھوڑنے سے متعلق پرانے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی شوبز کو مکمل طور پر خیرباد نہیں کہا تھا بلکہ صرف وقفہ لینے کا اعلان کیا تھا۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حمزہ کا […]

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا فوربس 30 انڈر 30 میں شمولیت پر خوشی کا اظہار

اولمپک-گولڈ-میڈلسٹ-ارشد-ندیم-کا-فوربس-30-انڈر-30-میں-شمولیت-پر-خوشی-کا-اظہار

—فائل فوٹو  پاکستانی اولمپئن گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور ارشد ندیم نے فوربس 30 انڈر 30 کی فہرست میں آنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ارشد ندیم نے کہا کہ میری وجہ سے جب بھی پاکستان کا نام بلند ہوتا ہے مجھے خوشی ہوتی ہے، پاکستان کو خوشی پر خوشی مل رہی ہے، دعا کریں […]

بیلی جین کنگ ٹینس کپ: پاکستان کا فاتحانہ آغاز، تاجکستان کو 1-2 سے شکست

بیلی-جین-کنگ-ٹینس-کپ:-پاکستان-کا-فاتحانہ-آغاز،-تاجکستان-کو-1-2-سے-شکست

— تصویر بشکریہ رپورٹر بیلی جین کنگ ٹینس کپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے گروپ کے پہلے میچ میں تاجکستان کو 2-1 سے شکست دے دی۔ بیلی جین کنگ ٹینس ایشین اوشیانا زون تھری کے گروپ اے کے میچ میں پاکستان نے تاجکستان کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ پہلے سنگلز میں پاکستان کو […]

نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں ہوٹل اور فوڈ اسٹریٹ بنانے کا منصوبہ

نشتر-پارک-اسپورٹس-کمپلیکس-لاہور-میں-ہوٹل-اور-فوڈ-اسٹریٹ-بنانے-کا-منصوبہ

فوٹو بشکریہ رپورٹر ڈی جی اسپورٹس بورڈ پنجاب خضر افضال چوہدری نے نئے مالی سال کے لیے بجٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ محکمۂ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کو ڈیولپمنٹ کی مد میں 7.6 ارب کا بجٹ دیا گیا ہے۔ خضر افضال چوہدری نے کہا ہے کہ اس بجٹ میں سے […]

ہمارے ینگ وکلاء کو چاہیے کہ اپنے سینئرز سے سیکھیں: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

ہمارے-ینگ-وکلاء-کو-چاہیے-کہ-اپنے-سینئرز-سے-سیکھیں:-چیف-جسٹس-یحییٰ-آفریدی

’جیو نیوز‘ گریب چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ہمارے ینگ وکلاء کو چاہیے کہ اپنے سینئرز سے سیکھیں۔ پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نو منتخب کابینہ آئین اور قانون کے مطابق اپنی ذمہ داریاں نبھائے۔ چیف جسٹس […]

امریکا اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہو چکا ہے: مشاہد حسین

امریکا-اسرائیل-ایران-جنگ-میں-شامل-ہو-چکا-ہے:-مشاہد-حسین

سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید—فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہو چکا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو اس اقدام کا سیاسی نقصان ہو گا۔ اسرائیل کے 33 سال سے […]

بجٹ میں ایک ہزار 240 ارب کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کا 64 فیصد ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کیلیے رکھا گیا ہے، مریم اورنگزیب

بجٹ-میں-ایک-ہزار-240-ارب-کے-سالانہ-ترقیاتی-پروگرام-کا-64-فیصد-ماحولیاتی-خطرات-سے-نمٹنے-کیلیے-رکھا-گیا-ہے،-مریم-اورنگزیب

مریم اورنگزیب— فائل فوٹو پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ایک ہزار 240 ارب کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کا 64 فیصد ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے رکھا گیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ اگلے مالی سال میں ہر شعبے میں ریکارڈ کام ہوگا، ماحولیاتی شعبے میں خطرات […]