بلوچستان بجٹ: بجٹ میں عام آدمی کا خیال رکھا گیا، نیا ٹیکس لاگو نہیں کیا گیا، ترجمان صوبائی حکومت

— فائل فوٹو ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ بجٹ میں عام آدمی کا خیال رکھا گیا اور نیا ٹیکس لاگو نہیں کیا گیا۔ صوبائی وزیر خزانہ اور دیگر وزراء نے آئندہ مالی سال 26-2025ء کے بجٹ پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بجٹ کا کُل تخمینہ 1028 ارب روپے ہے۔ آئندہ […]
وفاقی حکومت کا سولر پینل پر سیلز ٹیکس 18 سے کم کرکے 10 فیصد کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے سولر پینل پر سیلز ٹیکس 18 سے کم کر کے 10 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم نے سولر پر باہمی مشاورت کے ساتھ بات کی ہے، ہم نے اس سال سولر پر 18 […]
اسرائیل نے ایران کے خلاف کھلی جارحیت کی ہے: وزیر اعظم شہباز شریف

—فائل فوٹو وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے خلاف کھلی جارحیت کی ہے، خطے کی موجودہ صورتحال عالمی امن کے لیے خطرناک ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ایران اور ترکیہ کے صدور کے ساتھ خطے کی صورتِ حال پر بات […]
بانی پی ٹی آئی نے مشرق وسطیٰ میں صیہونی طاقت کی مذمّت کی ہے، شیر افضل مروت

— فائل فوٹو قومی اسمبلی کے رکن شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مشرق وسطیٰ میں صیہونی طاقت کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ اسرائیل کے معاملے میں بانی پی […]
مرتضیٰ وہاب نے کراچی کی بدترین شہروں کی فہرست میں شمولیت مسترد کر دیا

—فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بین الاقوامی ادارے کی جانب سے کراچی کو رہنے کےلیے بدترین شہروں کی فہرست میں شامل کرنے کو مسترد کردیا۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کوئی بھی خود بیٹھ کر ایسی فہرستیں بنا دیتا ہے۔ عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات […]
پاکستان کا نام بطور ذمہ دار ایٹمی ریاست سب کی نظر میں آگیا ہے: شیری رحمان

—فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما، سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے بیرونِ ملک پاکستان کا مقدمہ لڑا، دہشت گردی پر مؤثر بات کی گئی، پاکستان کا نام بطور ذمہ دار ایٹمی ریاست کے سب کی نظر میں آگیا ہے۔ شیری رحمان نے سینیٹ اجلاس کے […]
26 نومبر توڑ پھوڑ کیس: پی ٹی آئی کارکنوں پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

— فائل فوٹو انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر کے احتجاج میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی کارکنوں پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے 3 کارکنوں پر 25 جون کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اس حوالے سے تھانہ کراچی […]
سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ

— فاائل فوٹو سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ حیدرآباد، دادو، سکھر، نواب شاہ، لاڑکانہ اور دیگر شہروں میں درجہ حرارت 40 کے قریب پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان، سرگوھا اور دیگر علاقوں میں گرمی کی شدت میں کم نہ ہوسکی۔ سندھ، پنجاب […]
بلوچستان: 12 کلو چرس برآمد، خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار

—فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع حب کے قریب اینٹی نارکوٹیکس فورس نے کارروائی کے دوران ایک گاڑی سے 12 کلو چرس برآمد کر کے خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے ترجمان کے مطابق حب کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر گاڑی سے 12 کلو چرس برآمد کر کے کارروائی […]
ایران میں پاکستانی شہریوں کیلئے ہدایات جاری

— فائل فوٹو ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ سے متعلق ایران میں پاکستانی شہریوں کےلیے ہدایات سامنے آئی ہیں۔ پاکستانی سفیر برائے ایران مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ موبائل یا لینڈ لائن نمبرز پر براہ راست کال کے لیے بیلنس اور کال پیکجز فعال رکھے جائیں، انٹرنیٹ بندش کے باعث مواصلاتی نظام […]