پشاور: گھر سے ماں اور بیٹی کی لاش برآمد

—فائل فوٹو صوبۂ خیبر پختون خوا کے شہر پشاور کے ایک گھر سے ماں اور بیٹی کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق لاشیں پشاور کی لالازار کرسچن کالونی میں واقع ایک گھر سے برآمد کی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین کی لاشیں چند دن پرانی معلوم ہوتی ہیں۔ پولیس کے مطابق […]
اعجاز اسلم کی فہد مصطفیٰ کی پابندی وقت کی تعریف

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار اعجاز اسلم نے فہد مصطفیٰ کی پیشہ ورانہ ذمہ داری اور وقت کی پابندی کو خوب سراہا۔ حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں اعجاز اسلم کا کہنا تھا کہ فہد مصطفیٰ ہمیشہ کال ٹائم سے پہلے سیٹ پر موجود ہوتے ہیں، اگر کال ٹائم صبح 5 […]
فیصل قریشی کا فلم دیمک کی زبردست کامیابی پر مداحوں سے اظہارِ تشکر

—فائل فوٹو فیصل قریشی نے فلم دیمک کی زبردست کامیابی پر مداحوں سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ پاکستانی سنیما کےلیے نئی امید کی کرن بننے والی ’جیو فلمز‘ کی ’دیمک‘ نے ناصرف شائقین کے دل جیت لیے بلکہ مکمل شوز، بےپناہ محبت اور غیر معمولی حمایت کے ذریعے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ اداکار […]
ہیوسٹن: پاکستان بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

پاکستان بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ لانس خان نے 2023 کے لنکون کپ میں پاکستان کی جانب سے ایک میچ کھیلا تھا۔ بیس بال فیڈریشن کے صدر فخر شاہ کے مطابق لانس خان آؤٹ فیلڈ کی پوزیشن پر کھیلتے تھے، وہ اتوار کی صبح ہیوسٹن میں ٹریفک […]
آئی سی سی کا ٹیسٹ میچز کو 4 روزہ کرنے پر آمادگی کا اظہار

— فائل فوٹو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ میچز کو 5 کے بجائے 4 روز کا کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ میچ کو 4 روز کا کرنے کا مقصد چھوٹے ممالک کو زیادہ ٹیسٹ میچز دینا ہے۔ رپورٹ میں بتایا ہے کہ ورلڈ […]
ڈی آئی خان: موبائل فون افغانستان اسمگل کرنیوالے گروہ کا سرغنہ گرفتار

—فائل فوٹو صوبۂ خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں موبائل فون افغانستان اسمگل کرنے والے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ چند ماہ کے دوران چوری اور ڈکیتی کی دو بڑی وارداتیں ہوئی تھیں۔ پولیس کے مطابق ایک واردات میں موبائل شاپ سے کروڑوں روپے مالیت کے […]
قومی بجٹ خود حکومت کیلئے وبالِ جان بن گیا: لیاقت بلوچ

—فائل فوٹو نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ قومی بجٹ خود حکومت کےلیے وبالِ جان بن گیا ہے۔ جماعتِ اسلامی پاکستان کے رہنما نے لاہور میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی بلیک میلنگ عارضی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے حکومت میں رہ کر ایم کیو […]
کراچی: عبداللّٰہ شاہ غازیؒ کے 1295ویں سالانہ عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز

—فائل فوٹو سندھ کے معروف صوفی بزرگ عبداللّٰہ شاہ غازیؒ کے 1295ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ عرس کا افتتاح قائم مقام گورنر سندھ سید اویس قادر شاہ نے کیا۔ انہوں نے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی، دعا مانگی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ محکمہ اوقاف کے مطابق تین روزہ […]
امریکا اس وقت جنگ بندی کی کوشش کرتا ہے جب اس کا حامی جنگ میں پِٹ رہا ہو، حافظ نعیم الرحمان

فائل فوٹو امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ امریکا اس وقت جنگ بندی کی کوشش کرتا ہے جب اس کا حامی جنگ میں پِٹ رہا ہو۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جب ہم نے بھارت کی پٹائی کہ تو امریکا فوراً جنگ بندی […]
پشین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

—فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی۔ کوئٹہ اور پشین میں زلزلے کے جھٹکے صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ اور پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق پشین اور گردونواح میں صبح […]