بیچ بوائز کے شریک بانی گلوکار برائن ولسن انتقال کرگئے

بیچ بوائز راک بینڈ کے شریک بانی گلوکار برائن ولسن 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ راک بینڈ دی بیچ بوائز ساٹھ کی دہائی میں بنایا گیا تھا اور اس کے موسیقار اور گلوکار برائن ولسن تھے۔ بیچ بوائز راک بینڈ خاندانی ذرائع کے مطابق برائن ولسن ذہنی بیماری کا شکار تھے اور وہ اپنا […]

امریکی راک بینڈ دی بیچ بوائز کے شریک بانی و گلوکار برائن ولسن چل بسے

امریکی-راک-بینڈ-دی-بیچ-بوائز-کے-شریک-بانی-و-گلوکار-برائن-ولسن-چل-بسے

برائن ولسن—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا امریکی راک بینڈ دی بیچ بوائز کے شریک بانی و گلوکار برائن ولسن چل بسے۔ برطانوی میڈیا نے برائن ولسن کے فوت ہونے کی تصدیق کی ہے، تاہم اہلِ خانہ کی جانب سے برائن ولسن کے انتقال کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ موسیقار اور گلوکار برائن ولسن کی عمر […]

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، آسٹریلین ٹیم 212 رنز پر آؤٹ، جنوبی افریقا کی 4 وکٹیں 43 رنز پر گر گئیں

ٹیسٹ-چیمپئن-شپ-فائنل،-آسٹریلین-ٹیم-212-رنز-پر-آؤٹ،-جنوبی-افریقا-کی-4-وکٹیں-43-رنز-پر-گر-گئیں

—تصویر بشکریہ کرک انفو آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 212 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ جواب میں جنوبی افریقا کی بھی 4 وکٹیں صرف 43 رنز پر گر گئیں، آسٹریلیا کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے جنوبی افریقا کو 169 رنز درکار ہیں […]

اسپیکر، چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ میں اضافہ، خواجہ آصف کی مخالفت

اسپیکر،-چیئرمین-سینیٹ-کی-تنخواہ-میں-اضافہ،-خواجہ-آصف-کی-مخالفت

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر، چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ بڑھانے کی مخالفت کردی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ سمیت دیگر کی تنخواہ اور مراعات میں بے تحاشہ اضافے کو مالی فحاشی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ عام آدمی […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ، پاکستان اور اسپین ایک پیج پر

دہشت-گردی-کیخلاف-جنگ،-پاکستان-اور-اسپین-ایک-پیج-پر

پاکستان اور اسپین دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک پیج پر آگئے ہیں۔ وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ میڈرڈ میں اسپین کے وزیر داخلہ سے مفید ملاقات ہوئی ہے۔ ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دونوں ممالک کے درمیان پولیس […]

سیالکوٹ: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ماں بیٹا قتل

سیالکوٹ:-موٹر-سائیکل-سواروں-کی-فائرنگ،-ماں-بیٹا-قتل

—فائل فوٹوز سیالکوٹ کے گورائیہ چوک پر موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ماں بیٹا جاں بحق ہو گئے، مقتول شخص قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم تھا۔ سیالکوٹ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق سیالکوٹ میں ملزمان نے […]

فٹبال کی ترقی کیلئے فیڈریشن سب کے ساتھ مل کر کام کرے گی، حافظ ذکاء اللہ

فٹبال-کی-ترقی-کیلئے-فیڈریشن-سب-کے-ساتھ-مل-کر-کام-کرے-گی،-حافظ-ذکاء-اللہ

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نائب صدور حافظ ذکاء اللہ، نوید اسلم لودھی اور ڈاکٹر محمد علی نے نو منتخب صدر محسن گیلانی کی قیادت میں پاکستان میں فٹبال کے فروغ اور ترقی کیلئے یکجان ہوکر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ حافظ ذکاء اللہ نے کہا کہ کھیل کو آگے بڑھانے کیلئے فیڈریشن تمام […]

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19 جون کو طلب

جوڈیشل-کمیشن-کا-اجلاس-19-جون-کو-طلب

—فائل فوٹو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19 جون کو دن 2 بجے طلب کر لیا گیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن اجلاس کا اعلامیہ جاری اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت جوڈیشل کمیشن کا […]

کیریئر کے ابتدا میں اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے نروس رہتا تھا، عامر خان

کیریئر-کے-ابتدا-میں-اپنے-چھوٹے-قد-کی-وجہ-سے-نروس-رہتا-تھا،-عامر-خان

تصویر سوشل میڈیا۔ بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنے بالی ووڈ کیریئر کے ابتدائی دور میں اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے نروس رہنے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ اس زمانے میں امیتابھ بچن سب سے زیادہ لمبے تھے۔ انھوں نے اپنا ہی تمسخر اڑانے کی صلاحیت کے حوالے سے بھی گفتگو […]

سدھو موسے والا اور لارنس بشنوئی سے متعلق انکشافات

سدھو-موسے-والا-اور-لارنس-بشنوئی-سے-متعلق-انکشافات

تصویر سوشل میڈیا۔ پنجابی گلوکار سدھو موسے والا اور گینگسٹر لارنس بشنوئی سے متعلق انکشافات سامنے آئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے نے یو ٹیوب پر دو حصوں پر مشتمل ایک دستاویز فلم بعنوان ’’دی کلنگ کال‘‘ جاری کی ہے جو معروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے گرد گھومتی ہے۔  […]