Customise Consent Preferences

We use cookies to help you navigate efficiently and perform certain functions. You will find detailed information about all cookies under each consent category below.

The cookies that are categorised as "Necessary" are stored on your browser as they are essential for enabling the basic functionalities of the site. ... 

Always Active

Necessary cookies are required to enable the basic features of this site, such as providing secure log-in or adjusting your consent preferences. These cookies do not store any personally identifiable data.

No cookies to display.

Functional cookies help perform certain functionalities like sharing the content of the website on social media platforms, collecting feedback, and other third-party features.

No cookies to display.

Analytical cookies are used to understand how visitors interact with the website. These cookies help provide information on metrics such as the number of visitors, bounce rate, traffic source, etc.

No cookies to display.

Performance cookies are used to understand and analyse the key performance indexes of the website which helps in delivering a better user experience for the visitors.

No cookies to display.

Advertisement cookies are used to provide visitors with customised advertisements based on the pages you visited previously and to analyse the effectiveness of the ad campaigns.

No cookies to display.

جمعرات 10 جويلية 2025 - 14 محرم 1447 نماز کے اوقات

فٹبال کی ترقی کیلئے فیڈریشن سب کے ساتھ مل کر کام کرے گی، حافظ ذکاء اللہ

فٹبال-کی-ترقی-کیلئے-فیڈریشن-سب-کے-ساتھ-مل-کر-کام-کرے-گی،-حافظ-ذکاء-اللہ

فٹبال کی ترقی کیلئے فیڈریشن سب کے ساتھ مل کر کام کرے گی، حافظ ذکاء اللہ

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نائب صدور حافظ ذکاء اللہ، نوید اسلم لودھی اور ڈاکٹر محمد علی نے نو منتخب صدر محسن گیلانی کی قیادت میں پاکستان میں فٹبال کے فروغ اور ترقی کیلئے یکجان ہوکر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

حافظ ذکاء اللہ نے کہا کہ کھیل کو آگے بڑھانے کیلئے فیڈریشن تمام سٹیک ہولڈرز، کھلاڑیوں، کوچز، تکنیکی ماہرین سمیت فٹبال برادری کو ساتھ لے کر چلے گی۔

انہوں نے کہا کہ صدر پی ایف ایف کی قیادت میں پاکستان فٹبال کے منظر نامے کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز رہے گی، فیڈریشن میں قومی سطح کی ہم آہنگی ہمارے روڈ میپ کا بنیادی اصول ہے۔ ہماری توجہ کھیل کے ڈھانچے کی تعمیر نو پر مرکوز رہے گی۔

 حافظ ذکاء اللہ نے کہا کہ گزشتہ ایک دہائی میں کھیل کی ترقی کی کھوئی ہوئی رفتار کو بحال کرنے کیلئے مل کر کام کریں گے۔ 

پی ایف ایف کے نومنتخب صدر محسن گیلانی کا فٹ بال ہاؤس کا دورہ

قائم مقام جنرل سیکریٹری پاکستان فٹبال فیڈریشن و رکن نارملائزیشن کمیٹی محمد شاہد نیاز کھوکھر اور رکن نارملائزیشن کمیٹی حارث عظمت نے ان کا استقبال کیا۔

مساوی صوبائی نمائندگی اور نچلی سطح پر زیادہ متحرک ہونے پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان فٹبال 2015 سے مسائل سے دوچار رہا ہے، تمام صوبوں کیلئے مواقع کو یقینی بنا کر اسے بحال کرنے کا وقت آگیا ہے، بلوچستان سے 3 ایگزیکٹو کمیٹی اور 3 کانگریس اراکین حقیقی نمائندگی کی طاقت کو ظاہر کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نارملائزیشن کمیٹی کے پاکستان فٹبال کنیکٹ اقدام کو کریڈٹ دینا چاہیے جس کی بدولت فٹبال کے حقیقی سٹیل ہولڈرز کو جمہوری عمل میں حصہ لینے کا موقع ملا۔