پاکستان کے لوگ بہترین اور رہنما عظیم ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگ بہترین اور اس کے رہنما عظیم ہیں، بھارت میں میرا دوست مودی ہے۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں جنوبی افریقا کے صدر سرل رامافوسا سے ملاقات کی، دوران ملاقات صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی […]
جنیفر لوپز کو اپنی ہی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

تصویر سوشل میڈیا۔ امریکی گلوکارہ، اداکارہ و رقاصہ جنیفر لوپز کی جانب سے اپنی ہی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیے جانے پر پاپارازی نے مقدمہ دائر کردیا۔ جنیفر لوپز نے ہالی ووڈ میں ہونے والی ایک پارٹی کے موقع پر پاپارازی کی جانب بنائی گئیں تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔ فوٹوگرافر ایڈون […]
شکیرا کا نیو جرسی کنسرٹ پرستاروں کیلئے خسرہ کے ممکنہ خطرے میں تبدیل

کولمبیا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ و گیت نگار شکیرا کے حالیہ کنسرٹ نے انکے مداحوں میں تشویش پیدا کردی، اس کی وجہ یہ اطلاعات ہیں جن میں کنسرٹ سے خسرے کی وبا کے پھوٹ پڑنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ 48 سالہ شکیرا جنھوں نے اپنی شاندار لاطینی پاپ ہٹس سے شہرت حاصل […]
پراعتماد ہیں، ٹیم کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں، حارث رؤف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ ہم پر اعتماد ہیں، ٹیم کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں حارث رؤف نے کہا کہ پی ایس ایل میں اب تمام اہم میچ ہیں، پچھلا میچ بھی ہمارے لیےناک آؤٹ […]
ڈیوڈ وارنر کی لاہور کے رایا کلب میں گالف کھیلنے کی خواہش پوری ہوگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے سیزن 10 کے کپتان ڈیوڈ وارنر کی خواہش پوری ہوگئی۔ ڈیوڈ وارنر نے لاہور کے رایا گالف کلب میں گالف کھیلنے کی خواہش پوری ہونے پر کلب انتظامیہ، پاکستان کرکٹ بورڈ اور سیکیورٹی حکام کا شکریہ ادا کیا۔ بھارتی اداکار نے ڈیوڈ وارنر کو اپنے […]
خضدار واقعے پر ہم جو کہہ رہے ہیں،اُس کا ثبوت دیں گے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ خضدار واقعے پر ہم جو کہہ رہے ہیں، اُس کا ثبوت دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ کالعدم بی ایل اے بھارتی پراکسی کے طور پر کام کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خضدار واقعے پر ہم جو کہہ رہے ہیں […]
شادی کیلئے کم از کم عمر 18 سال مقرر کرنے کے قانون کا خیر مقدم کرتے ہیں، آسٹریلین ہائی کمشنر

آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز : فوٹو فائل آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے کہا ہے کہ شادی کیلئے کم از کم عمر 18 سال مقرر کرنے والے قانون کا خیرمقدم کرتے ہیں، حقوقِ انسانی کے فروغ میں سرگرم افراد ہماری امید کا باعث ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آسٹریلین ہائی […]
راولپنڈی: لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنادی گئی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ راولپنڈی نے لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنادی۔ عدالت نے مجرم کو 2 مرتبہ سزائے موت اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی، شواہد غائب کرنے پر مجرم کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ جرمانے کی […]
خضدار میں اسکول بس پر حملہ بھارتی سرپرستی میں دہشتگردی کی بدترین مثال ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خضدار میں اسکول بس پر حملہ بھارتی سرپرستی میں دہشتگردی کی بدترین مثال ہے، بھارت اپنے ریاستی ایجنٹوں کے ذریعے بچوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچے، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ان کے ساتھ تھے، وزیراعظم کو دورے میں […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور علیمہ خان کی ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ترجمان فراز مغل نے کہا ہے کہ ملاقات میں سیاسی صورت حال اور پارٹی امور پربات چیت ہوئی۔ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے […]