لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ ماحولیاتی بہتری کے نام منسوب

لاہور-قلندرز،-اسلام-آباد-یونائیٹڈ-کا-میچ-ماحولیاتی-بہتری-کے-نام-منسوب

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ ماحولیاتی بہتری کے نام منسوب کردیا۔ لاہور قلندرز نے میچ سے قبل سبز رنگ کی خصوصی پٹیاں پہنیں، جو ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار مستقبل کی آگاہی کےلیے تیار کی گئی ہیں۔ میچ سے قبل ماحولیاتی تحفظ کےلیے […]

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 210 رنز کا ہدف دیدیا

پی-ایس-ایل-10:-لاہور-قلندرز-نے-اسلام-آباد-یونائیٹڈ-کو-210-رنز-کا-ہدف-دیدیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 19 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ایونٹ میں اب تک سارے میچز جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست کا مزہ چکھادیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے ہرادیا، 39 رنز اور 3 […]

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 3 روپے 20 پیسے سستی

ایل-پی-جی-کی-فی-کلو-قیمت-3-روپے-20-پیسے-سستی

یکم مئی 2025ء سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت 3 روپے 20 پیسے سستی کردی گئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11 اعشاریہ 8 کلو گرام کا گھریلو […]

وزیراعظم کی امریکی وزیر خارجہ سے گفتگو، پہلگام واقعے سے پاکستان کو جوڑنے کی بھارتی کوششیں مسترد

وزیراعظم-کی-امریکی-وزیر-خارجہ-سے-گفتگو،-پہلگام-واقعے-سے-پاکستان-کو-جوڑنے-کی-بھارتی-کوششیں-مسترد

وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں وزیر اعظم نے پہلگام واقعے سے پاکستان کو جوڑنے کی بھارتی کوششوں کو دو ٹوک الفاظ میں مسترد کیا اور حقائق سامنے لانے کے لیے شفاف، قابل اعتماد اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کے مطالبے کا اعادہ کیا۔ وزیر اعظم […]

بھارت ناکام سیکیورٹی کا ملبہ پاکستان پر ڈال رہا ہے، فضل الرحمان

بھارت-ناکام-سیکیورٹی-کا-ملبہ-پاکستان-پر-ڈال-رہا-ہے،-فضل-الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت اپنی ناکام سیکیورٹی کا ملبہ پاکستان پر ڈال رہا ہے۔ اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر جین میرٹ کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ہوئی، ملاقات کے دوران بین الاقوامی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی۔ […]

بلوچستان اسمبلی میں بھارتی الزامات کیخلاف قرارداد منظور

بلوچستان-اسمبلی-میں-بھارتی-الزامات-کیخلاف-قرارداد-منظور

بلوچستان اسمبلی میں بھارت کے بے بنیاد الزامات کے خلاف پیش کی گئی قرارداد منظور کرلی گئی۔ بھارت کے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگانے کے خلاف قراداد پارلیمانی سیکریٹری زرین مگسی نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ بلوچستان اسمبلی کا ایوان سندھ طاس معاہدہ منسوخ کرنے کی مذمت کرتا ہے، صوبے کے […]

بار بار بھارت کو بتا رہے ہیں پاکستان کو آزمانا نہیں، یہی بات 2019 میں بھی بتادی تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بار-بار-بھارت-کو-بتا-رہے-ہیں-پاکستان-کو-آزمانا-نہیں،-یہی-بات-2019-میں-بھی-بتادی-تھی،-ڈی-جی-آئی-ایس-پی-آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بار بار بھارت کو بتا رہے ہیں پاکستان کو آزمانا نہیں، اگر بھارت نے فوجی تصادم کا راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہوگی، اس کے بعد معاملہ کدھر جائے گا یہ […]

میلبرن کنسرٹ کے پلانر نے نیہا ککڑ کو جھوٹا قرار دیدیا

میلبرن-کنسرٹ-کے-پلانر-نے-نیہا-ککڑ-کو-جھوٹا-قرار-دیدیا

میلبرن کنسرٹ کے پلانر نے بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کو جھوٹا قرار دیدیا۔ نیہا ککڑ نے میلبرن کنسرٹ میں تاخیر سے متعلق بیان دیا تھا، ایونٹ پلانر نے دعویٰ کیا کہ بھارتی گلوکارہ نے کہا صرف 700 لوگ ہیں، میں پرفارم نہیں کروں گی۔ گزشتہ ماہ نیہا ککڑ نے ایک ویڈیو پیغام میں کنسرٹ میں […]

ایل او سی پر کشیدگی، پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں رابطہ و بات چیت

ایل-او-سی-پر-کشیدگی،-پاک-بھارت-ڈی-جی-ایم-اوز-میں-رابطہ-و-بات-چیت

فائل فوٹو۔ لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے دوران پاک بھارت ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کی ہاٹ لائن پر بات چیت ہوئی۔  بین الاقوامی میڈیا کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کے حالیہ واقعات پر پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا گزشتہ روز رابطہ ہوا اور ایل او سی پر حالیہ […]

مسٹری ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ڈرامہ سیریل ”ہم راز“ کا کل جیو ٹی وی سے آغاز

مسٹری-ایکشن-اور-تھرلر-سے-بھرپور-ڈرامہ-سیریل-”ہم-راز“-کا-کل-جیو-ٹی-وی-سے-آغاز

سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے تخلیق کیا گیا مسٹری، ایکشن اور تھرلر سے بھرپور نیا ڈرامہ سیریل ”ہم راز“ کا آغاز جمعرات کو جیو ٹی وی پر ہوگا۔ سیریل کی پہلی قسط شب 8 بجے نشر کی جائے گی۔  ”ہم راز“ کی کہانی مصباح نوشین نے تحریر کی ہے جبکہ اِنتہائی دلکشی کے ساتھ […]