بھارت نے پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کردیے

بھارت-نے-پاکستانی-اداکاروں-کے-سوشل-میڈیا-اکاؤنٹس-بلاک-کردیے

فائل فوٹو بھارت نے نیوز چینلز کے بعد پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی بلاک کرنا شروع کر دیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جن پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں اداکارہ ماہرہ خان، ہانیہ عامر، صنم سعید، اقراء عزیز، بلال عباس خان اور گلوکار علی […]

بھارت انتہائی اشتعال انگیزی پر اترا ہوا ہے، عاصم افتخار

بھارت-انتہائی-اشتعال-انگیزی-پر-اترا-ہوا-ہے،-عاصم-افتخار

فائل فوٹو قوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارت سیاسی بنیادوں پر اور غیر ذمہ دارانہ انداز سے انتہائی اشتعال انگیزی پر اترا ہوا ہے جو کہ علاقائی امن اور استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے یہ بات […]

بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں کر سکتا، احسن اقبال

بھارت-یکطرفہ-طور-پر-سندھ-طاس-معاہدہ-ختم-نہیں-کر-سکتا،-احسن-اقبال

فائل فوٹو وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں کر سکتا۔ احسن اقبال نے دبئی میں پاکستان ڈے کی مناسبت سے پاکستانی قونصلیٹ کے زیر اہتمام سفارتی تقریب سے خطاب کیا۔  جیو نیوز کے سوال پر وفاقی وزیر نے کہا کہ […]

مسئلہ کشمیر، پاکستان کی ٹرمپ انتظامیہ سے کردار ادا کرنے کی توقعات

مسئلہ-کشمیر،-پاکستان-کی-ٹرمپ-انتظامیہ-سے-کردار-ادا-کرنے-کی-توقعات

فائل فوٹو پاکستان نے ٹرمپ انتظامیہ سے مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے کی توقعات وابستہ کرلیں۔  امریکا میں سفیرِ پاکستان رضوان سعید شیخ نے امریکی جریدے کو انٹرویو میں کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کا جنگوں کے خاتمے اور دنیا میں پائیدار امن قائم کرنے کا مقصد خوش آئند ہے۔  انہوں نے […]

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر قومی سلامتی مقرر

لیفٹیننٹ-جنرل-محمد-عاصم-ملک-مشیر-قومی-سلامتی-مقرر

فائل فوٹو ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی مقرر کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک تقرری کا چارج فوری سنبھالیں گے۔

شاہین آفریدی، حارث روف نے محمد عامر، وہاب ریاض کو پیچھے چھوڑدیا

شاہین-آفریدی،-حارث-روف-نے-محمد-عامر،-وہاب-ریاض-کو-پیچھے-چھوڑدیا

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی اور فاسٹ بولر حارث رؤف نے محمد عامر اور وہاب ریاض کو پیچھے چھوڑ دیا۔ شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنی 300،300 وکٹ مکمل کرلیں۔ پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دیدی پاکستان […]

بجلی مارکیٹ آپریٹر کا لائسنس نئی کمپنی کو منتقل

بجلی-مارکیٹ-آپریٹر-کا-لائسنس-نئی-کمپنی-کو-منتقل

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مارکیٹ آپریٹر کا لائسنس نئی کمپنی کو منتقل کردیا۔ نیپرا اعلامیے کے مطابق بجلی کی مارکیٹ کا لائسنس انڈیپنڈنٹ سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر پاکستان کو منتقل کر دیا ہے۔ حکومت نے حال ہی میں انڈیپنڈنٹ سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر آف پاکستان نئی کمپنی بنائی تھی، بجلی کے […]

فلم انڈسٹری ایسے بٹ چکی ہے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا، سنجے دت

فلم-انڈسٹری-ایسے-بٹ-چکی-ہے-جو-پہلے-کبھی-نہیں-دیکھا،-سنجے-دت

تصویر سوشل میڈیا۔ بالی ووڈ کے ایکشن اور کامیڈی فلموں کے معروف اداکار سنجے دت نے تسلیم کیا ہے کہ فلم انڈسٹری اس وقت متحد نہیں ہے۔ بالی ووڈ انڈسٹری کی موجود صورتحال پر کمنٹ کرتے ہوئے 66 سالہ سنجے دت کا کہنا ہے کہ تھوڑا بھٹک گئے ہیں۔ انھوں نے کہا تمام فلموں کو […]

جیو کے معرکۃ الآرا سیریل ’’تیرے بن‘‘ نے اسٹائل ایوارڈ میلہ لوٹ لیا، 4 ایوارڈز حاصل کرلیے

جیو-کے-معرکۃ-الآرا-سیریل-’’تیرے-بن‘‘-نے-اسٹائل-ایوارڈ-میلہ-لوٹ-لیا،-4-ایوارڈز-حاصل-کرلیے

جیو ٹی وی کے معرکۃ الآرا سیریل ”تیرے بن“ نے اسٹائل ایوارڈ کا میلہ لوٹ لیا، بہترین ڈرامہ سیریل کے ساتھ بہترین ایکٹر وہاج علی، بہترین ایکٹریس یمنیٰ زیدی اور بہترین او ایس ٹی کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ تفصیلات کے مطابق جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول ڈرامہ سیریل ”تیرے بن“ نے ناظرین کے دل جیت کر […]

ڈیوڈ بون نے میچ ریفری کی ذمے داری سے بھی ریٹائرمنٹ لے لی

ڈیوڈ-بون-نے-میچ-ریفری-کی-ذمے-داری-سے-بھی-ریٹائرمنٹ-لے-لی

آسٹریلیا کے مایہ ناز بیٹر ڈیوڈ بون نے دوسری بار کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے، وہ آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفری سے بھی ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔ بطور کرکٹر 1996ء میں کھیل سے ریٹائرمنٹ لینے والے ڈیوڈ بون نے 107 ٹیسٹ میچز اور 181 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔ […]