سمی دین بلوچ کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس

محکمہ داخلہ سندھ بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائے سی) کی رہنما سمی دین بلوچ کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ سندھ حکومت نے سمی دین بلوچ کو پی او تھری کے تحت نظر بندکرنے کا نوٹیفکیشن 25 مارچ کو جاری کیا تھا ۔ محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن میں سپرایٹنڈنٹ سینٹرل جیل کو […]
عازمین اس سال بھی روڈ ٹو مکہ سے استفادہ کریں گے، وزارت مذہبی

وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی عازمین اس سال بھی روڈ ٹو مکہ منصوبے سے استفادہ کریں گے۔ وزارت مذہبی امور نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سول ایوی ایشن اتھارٹی( سی اے اے) کو اسلام آباد اور کراچی ایئر پورٹ پر انتظامات کی ہدایت کردی۔ وزارت مذہبی امور کے مراسلے میں کہا […]
میرپور خاص: 2 موٹر سائیکلیں ٹکرانے سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

فائل فوٹو۔ میرپورخاص میں گاؤں شادی پلی کے قریب 2 موٹر سائیکلوں میں ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میرپورخاص سے ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
لوئر دیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے بچی اور خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمی

فائل فوٹو۔ لوئر دیر میں چینار کوٹ کے مقام پر گاڑی کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں بچی اور خاتون جاں بحق ہوگئے۔ لوئر دیر سے ریسکیو ذرائع کے مطابق اس حادثے میں 12 زخمی ہوئے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کا صدر آصف زرداری سے رابطہ، خیریت دریافت کی

فائل فوٹو۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف زرداری سے رابطہ کیا اور انکی خیریت دریافت کی۔ اسلام آباد سے موصولہ اطلاع کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ وزیراعظم نے صدر مملکت سے مزید کہا […]
مفتاح اسماعیل کا حکومت پر 17 ارب کے ڈاکے کا الزام

سابق وفاقی وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے حکومت پر پر پیٹرولیم مد میں17 ارب کے ڈاکے کا الزام لگادیا۔ کراچی میں پارٹی کی عید ملن پر میڈیا سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت نےپیٹرولیم کی مد میں عوام کی جیب پر 17 ارب روپے کا ڈاکا […]
بولان میل کو سیکیورٹی خدشات کی بنا پر روکا گیا ہے، ریلوے حکام

کراچی سے کوئٹہ آنے والی بولان میل کو جیکب آباد میں روک لیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق بولان میل 3 گھنٹے تاخیر سے جیکب آباد پہنچی تھی ،جسے روکا گیا ہے۔ ریلوے حکام کےمطابق بولان میل کو سیکیورٹی خدشات کی بنا پرروکا گیا ہے ،جیکب آباد میں روکی گئی بولان میل کو کل صبح […]
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ، پاکستان ٹیم پر جرمانہ

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم پر مقررہ وقت میں 2 اوور کم کرنے پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ دریں اثنا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کل […]
پاکستان کی ترقی سندھ کی ترقی سے جڑی ہے، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سندھ کی ترقی سے پاکستان کی ترقی جڑی ہے، سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود حکومتی ترجیحات کا حصہ ہے۔ وزیراعظم نے عیدالفطر کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ سے بھی رابطہ کرلیا۔ شہبازشریف نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے […]
وزیراعظم شہباز شریف کا امیر جماعت اسلامی اور سربراہ اے این پی کو فون، عید کی مبارکباد دی

فائل فوٹو۔ وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اے این پی کے صدر ایمل ولی خان سے بھی ٹیلیفون پر بات کی۔ وزیراعظم نے حافظ نعیم اور ایمل ولی خان کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے ملکی ترقی، خوشحالی اور عوام کی […]