Customise Consent Preferences

We use cookies to help you navigate efficiently and perform certain functions. You will find detailed information about all cookies under each consent category below.

The cookies that are categorised as "Necessary" are stored on your browser as they are essential for enabling the basic functionalities of the site. ... 

Always Active

Necessary cookies are required to enable the basic features of this site, such as providing secure log-in or adjusting your consent preferences. These cookies do not store any personally identifiable data.

No cookies to display.

Functional cookies help perform certain functionalities like sharing the content of the website on social media platforms, collecting feedback, and other third-party features.

No cookies to display.

Analytical cookies are used to understand how visitors interact with the website. These cookies help provide information on metrics such as the number of visitors, bounce rate, traffic source, etc.

No cookies to display.

Performance cookies are used to understand and analyse the key performance indexes of the website which helps in delivering a better user experience for the visitors.

No cookies to display.

Advertisement cookies are used to provide visitors with customised advertisements based on the pages you visited previously and to analyse the effectiveness of the ad campaigns.

No cookies to display.

جمعہ 4 جويلية 2025 - 8 محرم 1447 نماز کے اوقات

تاریخ میں لکھا جائے گا بلوچوں نے نہتوں کا قتل عام کیا، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

تاریخ-میں-لکھا-جائے-گا-بلوچوں-نے-نہتوں-کا-قتل-عام-کیا،-وزیراعلیٰ-بلوچستان-سرفراز-بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تاریخ میں لکھا جائے گا بلوچوں نے نہتوں کا قتل عام کیا۔ بلوچستان اسمبلی اجلاس سے خطاب میں سرفراز بگٹی نے سوال کیا کہ بلوچستان میں کون قتل و غارت کررہا ہے، ہم ان کا نام لینے سے کیوں گھبراتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ تشدد، […]

ایف آئی اے نوٹس کیخلاف برآمدکنندگان کا عدالت سے رجوع

ایف-آئی-اے-نوٹس-کیخلاف-برآمدکنندگان-کا-عدالت-سے-رجوع

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے نوٹس کے خلاف برآمد کنندگان نے عدالت سے رجوع کرلیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے برآمد کنندگان کے دفاتر پر چھاپے اور طلبی کے نوٹس کا معاملے پر سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ وکیل درخواست گزار بیرسٹر […]

دہشت گردی بزدلانہ فعل ہے، جعفر ایکسپریس حملے کی مذمت کرتے ہیں، حنیف عباسی

دہشت-گردی-بزدلانہ-فعل-ہے،-جعفر-ایکسپریس-حملے-کی-مذمت-کرتے-ہیں،-حنیف-عباسی

فائل فوٹو۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے جعفر ایکسپریس حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔  اپنے بیان میں وزیر ریلوے نے کہا دہشت گردی بزدلانہ فعل ہے، جعفر ایکسپریس حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔  وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی ہمارے حوصلے پست نہیں کر […]

جعفر ایکسپریس حملہ: سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل

جعفر-ایکسپریس-حملہ:-سیکیورٹی-فورسز-کا-دہشتگردوں-کے-خلاف-آپریشن-آخری-مراحل-میں-داخل

فوٹو: اے ایف پی بولان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف  سیکیورٹی فورسز کا آپریشن  آخری مراحل میں داخل ہوگیا،  بڑی تعداد میں یرغمال بنائے گئے مسافروں کو بازیاب کروالیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں یرغمال مسافروں بشمول عورتوں اور بچوں کو بازیاب کروالیا گیا، […]

الیکشن کمیشن: پیپلز پارٹی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 29 اپریل تک ملتوی

الیکشن-کمیشن:-پیپلز-پارٹی-انٹرا-پارٹی-الیکشن-کیس-کی-سماعت-29-اپریل-تک-ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 29 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔  ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، اس دوران وکیل پیپلز پارٹی ساجد تنولی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے الیکشن بورڈ تشکیل […]

افغان جرگہ مذاکرات کے بغیر طورخم سے کابل روانہ ہوگیا

افغان-جرگہ-مذاکرات-کے-بغیر-طورخم-سے-کابل-روانہ-ہوگیا

طورخم سرحد پر کشیدگی کے باعث مذاکراتی جرگہ تعطل کا شکار ہے، افغان جرگہ ممبران مذاکرات کے بغیر طورخم سے کابل روانہ ہوگئے۔ افغان جرگہ نے پاکستانی مذاکراتی جرگہ پر تحفظات کا اظہار کردیا، افغان جرگہ کا موقف ہے کہ پاکستانی جرگہ ممبران کی لسٹ میں رد و بدل کیا گیا ہے۔ پاکستانی جرگہ ممبر […]

اداکارہ رانیہ راؤ نے جوتوں میں سونا چھپایا اور حکام سے جھوٹ بولا

اداکارہ-رانیہ-راؤ-نے-جوتوں-میں-سونا-چھپایا-اور-حکام-سے-جھوٹ-بولا

تصویر سوشل میڈیا۔ بھارتی اداکارہ ہرشا وردھنیا رانیہ المعروف رانیہ راؤ جوتوں میں سونا چھپا کر لے جاتے ہوئے پکڑی گئی تھیں۔ انھوں نے حکام سے جھوٹ بولا تاہم میٹل ڈٹیکٹر سے سونے کی نشاندہی ہوئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وہ 3 مارچ کی شام دبئی سے امارات ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے […]

کےالیکٹرک کی جنوری 2025 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواست

کےالیکٹرک-کی-جنوری-2025-کی-ماہانہ-فیول-پرائس-ایڈجسٹمنٹ-کیلئے-درخواست

کےالیکٹرک نے جنوری 2025ء کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست دائر کردی۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک نے جنوری کی ایڈجسٹمنٹ میں 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی مانگی ہے، درخواست کے مطابق اس کمی کا ریلیف 4 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ روپے […]

جعفر ایکسپریس حملے کے 150 سے زائد لوگوں کو بازیاب کروالیا گیا ہے، طلال چوہدری

جعفر-ایکسپریس-حملے-کے-150-سے-زائد-لوگوں-کو-بازیاب-کروالیا-گیا-ہے،-طلال-چوہدری

کولاج فوٹو: فائل وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں سے ابھی تک 150 سے زائد لوگوں کو بازیاب کروایا گیا ہے، آپریشن بہت احتیاط کے ساتھ کیا جارہا ہے تاکہ مغویوں کو بچایا جاسکے، امید ہے جلد دہشتگردوں کے خلاف آپریشن مکمل ہوجائے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں […]

مسلح لوگوں کے ساتھ طاقت سے ہی بات ہوسکتی ہے: اسپیکر پنجاب اسمبلی

مسلح-لوگوں-کے-ساتھ-طاقت-سے-ہی-بات-ہوسکتی-ہے:-اسپیکر-پنجاب-اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمداحمد خان— فائل فوٹو اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمداحمد خان کا کہنا ہے کہ مسلح لوگوں کے ساتھ طاقت سے ہی بات ہو سکتی ہے۔   پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک محمداحمد نے کہا کہ جب کوئی شخص مسلح ہوکر بات کرے تو اس سے سیاسی بات […]