جے شاہ نے شکریہ کے پیغام میں پاکستان کا نام نہیں لکھا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین جے شاہ نے شکریہ کے ٹوئٹ میں میزبان پاکستان کا نام نہیں لکھا۔ جے شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر چیمپئنز ٹرافی کے کامیاب انعقاد کے حوالے پیغام شیئر کیا۔ انہوں نے لکھا کہ چیمپئنز ٹرافی آئی سی سی کے لیے بڑی کامیاب رہی، تمام […]
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا

فوٹو: فائل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے سرفراز احمد کی تقرری کا اعلان کیا۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو پہلی […]
سپریم کورٹ: سزائے موت کے 2 قیدی عدم شواہد پر 17 سال بعد بری کردیے گئے

سپریم کورٹ نے سزائے موت کے 2 قیدیوں کو عدم شواہد کی بنا پر 17 سال بعد بری کردیا۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کیس کی سماعت کی۔ ملزمان امتیاز اور نعیم پر 2008 میں بچے انعام کو چارسدہ میں اغوا برائے تاوان کے بعد […]
بزدلانہ کارروائیاں پاکستان کے امن کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں، وزیراعظم

فائل فوٹو۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں پاکستان کے امن کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں، جعفر ایکسپریس شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جعفر ایکسپریس کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ٹیلی فون پر بات […]
بلاول بھٹو سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں، سیاسی صورتحال پر گفتگو

فائل فوٹو۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مختلف پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔ بلاول بھٹو سے رکن قومی اسمبلی میر غلام علی تالپور نے ملاقات کی اور بدین کے عوام کے مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی۔ سابق وفاقی وزیر امتیاز […]
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے پر پی پی قیادت ڈرامہ کررہی ہے، آفاق احمد

مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم حقیقی) کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے بارے میں ڈرامہ کر رہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران آفاق احمد نے کہا کہ پی پی کی اعلیٰ قیادت نے 8 جولائی کو 6 نہریں نکالنے کی دستاویز پر […]
جعفر ایکسپریس پر حملے کرنے والے تمام دہشتگرد جہنم واصل کردیے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے بتایا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے اور مسافروں کو یرغمال بنانے والے تمام دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا ہے، جبکہ کارروائی کے دوران ایف سی کے چار جوان شہید ہوئے۔ نجی ٹی وی چینل سے […]
وزیراعلیٰ سندھ نے اپنی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی

فائل فوٹو۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی۔ وزیراعلیٰ نے بتایا کہ سندھ میں زراعت، صحت، انفرااسٹرکچر، ڈیجیٹلائزیشن اور فلاحی منصوبوں سمیت بڑے ترقیاتی کام کیے۔ انھوں نے کہا دو لاکھ سولر یونٹس کی تقسیم، 168,000 کسانوں میں ہاری کارڈز، 196 نئی سڑکوں کی تعمیر […]
جونیئر ڈیوس کپ: پاکستان ٹینس ٹیم نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

پاکستانی ٹینس ٹیم نے جونیئر ڈیوس کپ میں مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی۔ ملائیشیا میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے ترکمانستان کو 3-0 سے شکست دی، گروپ کے دونوں میچز میں کامیابی کے ساتھ ہی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ پاکستان کی جانب سے سنگلز میں ابوبکر طلحہ اور مکائیل علی […]
کے پی حکومت کا عید سے قبل ملازمین کی تنخواہین، پنشن ادائیگی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کے پیش نظر تنخواہیں اور پنشن 20 مارچ کو ادا کرنے کی ہدایت کی۔ کے پی حکومت نے تمام متعلقہ حکام کو مراسلہ ارسال کردیا ہے، جس میں یکم اپریل کے […]