
سرگودھا میں خواتین سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی رقم ہتھیانے والے 10 افرادکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اسماعیل نصیر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقوم دلوانے والے افسران اور اہل خان سے ڈھائی کروڑروپے سے زائد رقم وصول
حیدرآباد ایف آئی اے حیدرآباد نے بے نظیر انکم…
پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے تصدیق کا جھانسا دے کر رقوم لی گئی۔
پولیس نے بتایا کہ خواتین سے 500 سے ایک ہزار روپے تصدیق کی مد میں وصول کیے جا رہے تھے۔