لکی مروت: دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی

لکی-مروت:-دھماکا-خیز-مواد-پھٹنے-سے-5-بچے-جاں-بحق،-12-افراد-زخمی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

لکی مروت کے علاقے سربند میں گولہ پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل  کردیا گیا ہے۔

اسپتال حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 2 سے 7 سال کے درمیان ہیں۔