خیرپور: سڑک کے کنارے سوئے مزدوروں پر ٹریلر چڑھ گیا، 4 جاں بحق

خیرپور:-سڑک-کے-کنارے-سوئے-مزدوروں-پر-ٹریلر-چڑھ-گیا،-4-جاں-بحق

فائل فوٹو
فائل فوٹو

خیرپور میں قومی شاہراہ کے کنارے سوئے مزدوروں پر ٹریلر چڑھ گیا،

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 4 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

حادثے کے شکار افراد کھجور کے باغ میں مزدوری کے لیے آئے تھے۔

پولیس نے ٹریلر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔