کوئٹہ میں غیرقانونی افغانوں کے خلاف آج سے کارروائی کا فیصلہ

کوئٹہ-میں-غیرقانونی-افغانوں-کے-خلاف-آج-سے-کارروائی-کا-فیصلہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کوئٹہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف آج سے کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت اجلاس میں افغان مہاجرین کے انخلا کا جائزہ لیا گیا۔

ڈی سی کوئٹہ نے کہا کہ پی او آر کارڈ ہولڈرز کو قیام کے لیے 31 جولائی کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔