دکی: 3 افراد کی لاشیں برآمد، گولیاں مار کر قتل کیا گیا

دکی:-3-افراد-کی-لاشیں-برآمد،-گولیاں-مار-کر-قتل-کیا-گیا

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع دکی میں نانا صاحب زیارت کے قریب ندی کے علاقے سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

لیویز ذرائع کے مطابق تینوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔

تینوں افراد کی لاشیں شناخت کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔