
پنجاب کے ضلع قصور کے علاقے پھول نگر میں بائی پاس پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ٹریلر کے نیچے گھس گئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں کار سوار جاں بحق، جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیے
- لودھراں میں وین ٹریلر میں جاگھسی ،3جاں بحق ،14زخمی
ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ جاں بحق شخص کی لاش اور تینوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔