پاکستان کی ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی مذمت

پاکستان-کی-ایران-کی-جوہری-تنصیبات-پر-حملے-کی-مذمت

فوٹو: اسکرین گریب/جیو سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تنازع کے پرامن حل کے لیے سفارتکاری کو موقع […]

پاکستان ہاکی ٹیم فائنل کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

پاکستان-ہاکی-ٹیم-فائنل-کھیلنے-کے-بعد-وطن-واپس-پہنچ-گئی

—فائل فوٹو پاکستان ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ کا فائنل کھیلنے کے بعد ملائیشیا سے وطن واپس پہنچ گئی ہے، ایئر پورٹ پر کھلاڑیوں کا عزیز و اقارب نے استقبال کیا۔ قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان اور کپتان حماد بٹ نے ایئر پورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ […]

کراچی: ملیر میں گزشتہ روز فائرنگ سے زخمی 13 سالہ لڑکی دم توڑ گئی

کراچی:-ملیر-میں-گزشتہ-روز-فائرنگ-سے-زخمی-13-سالہ-لڑکی-دم-توڑ-گئی

—فائل فوٹو  کراچی میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 13 سالہ نوعمر لڑکی جاں بحق ہو گئی، مرنے والی لڑکی کرسٹینا چوتھی جماعت کی طالبہ تھی۔ ورثاء کے مطابق 13 سالہ کرسٹینا گھر کے صحن سے کمرے میں جا رہی تھی کہ اچانک گر گئی، اسے فوری طور پر اسپتال لے گئے […]

مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن کیلئے مکالمہ ضروری ہے: صدر آصف زرداری

مشرقِ-وسطیٰ-میں-دیرپا-امن-کیلئے-مکالمہ-ضروری-ہے:-صدر-آصف-زرداری

آصف زرداری—فائل فوٹو صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن اور استحکام کے لیے مکالمے کو ضروری قرار دیا ہے۔ ایوانِ صدر اسلام آباد سے جاری بیان میں صدر آصف علی زرداری نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا۔ ایران پر حملہ کر کے ٹرمپ نے […]

ایران پر حملہ کر کے ٹرمپ نے نسل کش اسرائیل کا ساتھ دیا: فاطمہ بھٹو

ایران-پر-حملہ-کر-کے-ٹرمپ-نے-نسل-کش-اسرائیل-کا-ساتھ-دیا:-فاطمہ-بھٹو

فاطمہ بھٹو—فائل فوٹو مصنفہ اور کالم نگار فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ ایران پر حملے میں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے نسل کش اسرائیل کا ساتھ دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں فاطمہ بھٹو نے کہا کہ ایران پر بم باری کر کے امریکی صدر ٹرمپ امریکی آئین کی خلاف ورزی […]

علی امین کیلئے صوبائی حکومت سونے کا انڈا دینے والی مرغی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی

علی-امین-کیلئے-صوبائی-حکومت-سونے-کا-انڈا-دینے-والی-مرغی-ہے،-گورنر-فیصل-کریم-کنڈی

فیصل کریم کنڈی—فائل فوٹو گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے لیے سونے کا انڈا دینے والی مرغی ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے صحافیوں کے نمائندہ وفد سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی اور کہا کہ علی امین گنڈاپور […]

بلاول بھٹو کا پاک بھارت جنگ بندی سے متعلق اہم بیان

بلاول-بھٹو-کا-پاک-بھارت-جنگ-بندی-سے-متعلق-اہم-بیان

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے پاک بھارت جنگ بندی سے متعلق اہم بیان دے دیا۔ بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے پاس یہ فیصلہ کرنے کے لیے صرف چند سیکنڈز تھے کہ بھارت کی طرف سے پاکستان پر چلایا گیا میزائل جوہری ہے یا نہیں۔ […]

مشکوک شہریت کے حامل سابق ایم این اے کی دعوت، نوٹس دینے والے ڈی سی کی شرکت

مشکوک-شہریت-کے-حامل-سابق-ایم-این-اے-کی-دعوت،-نوٹس-دینے-والے-ڈی-سی-کی-شرکت

چمن ڈی سی آفس—فائل فوٹو جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سابق رکنِ قومی اسمبلی کو مشکوک شہریت پر نوٹس دینے والے ڈپٹی کمشنر حبیب بنگلزئی ایک دعوت میں ان ہی سابق ایم این اے کے گھر پہنچ گئے۔ جے یو آئی چمن کے اعلامیے کے مطابق اس موقع پر ڈی سی حبیب بنگلزئی نے […]

آئی جی جیل کا سینٹرل جیل کراچی کا دورہ، قیدیو سے ملاقات

آئی-جی-جیل-کا-سینٹرل-جیل-کراچی-کا-دورہ،-قیدیو-سے-ملاقات

—فائل فوٹو آئی جی جیل فدا حسین مستوئی نے سینٹرل جیل کراچی کا دورہ کیا ہے۔  اعلامیے کے مطابق آئی جی جیل نے سیکیورٹی اقدامات اور قیدیوں کی حالت کا معائنہ کیا۔ انہوں نے اس موقع پر کچن، اسکول آف فائن آرٹس اور موسیقی کی کلاسز کا بھی دورہ کیا۔ آئی جی جیل نے چائنیز […]

بھارتی جارحیت پر وزیرِاعظم، تمام سیاسی جماعتیں فوج کی پشت پر تھیں: رمیش سنگھ اروڑا

بھارتی-جارحیت-پر-وزیرِاعظم،-تمام-سیاسی-جماعتیں-فوج-کی-پشت-پر-تھیں:-رمیش-سنگھ-اروڑا

وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا—فائل فوٹو وزیرِ اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت پر وزیرِ اعظم اور تمام سیاسی جماعتیں فوج کی پشت پر تھیں۔ لاہور میں میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی کے تحت سیمینار سے خطاب میں وزیرِ اقلیتی امور نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم […]