
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوارالحق پنوں اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے۔

جو آج کر رہے، کل بھگتیں گے یہی مکافات عمل ہے، جسٹس انوار الحق
لاہورسابق وزیر خزانہ سلمان شاہ اور ان کے خاندان کے…
جسٹس انوارالحق پنوں کے اعزاز میں رسمی الواداعی تقریب لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی۔
الواداعی تقریب میں چیف جسٹس ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے بھی شرکت کی۔