نوشہرو فیروز: زچہ خاتون ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے جاں بحق

نوشہرو-فیروز:-زچہ-خاتون-ڈاکٹر-کی-مبینہ-غفلت-سے-جاں-بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

نوشہرو فیروز میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق ہو گئی، خاتون کو زچگی کے لیے نجی میڈیکل سینٹر لایا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق شوہر کی مدعیت میں لیڈی ڈاکٹر کے خلاف شکایت درج کر لی گئی۔

گوجرانوالہ: پیسے مانگنے پر باپ نے 12 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ کے علاقے گکھڑ منڈی میں پیسے مانگنے پر باپ نے 12 سال کی بیٹی کو قتل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ ملنے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔

دوسری جانب لیڈی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ زچگی کے لیے لائی گئی خاتون میڈیکل سینٹر پہنچنے سے پہلے ہی انتقال کر چکی تھی۔