لودھراں: دو خواتین 12 سال کی لڑکی کو اغوا کر کے لے گئیں، مقدمہ درج

لودھراں:-دو-خواتین-12-سال-کی-لڑکی-کو-اغوا-کر-کے-لے-گئیں،-مقدمہ-درج

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

صوبۂ پنجاب کے شہر لودھراں میں 12 سال کی لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق بچی کے والد کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ گھر آنے والی 2 نامعلوم خواتین نے بیوی کی غیر موجودگی میں 12 سال کی بیٹی کو اغواء کیا۔

مغوی لڑکی کے والد کے مطابق کار سوار 2 خواتین سمیت 4 نامعلوم افراد بیٹی کو اغواء کر کے ساتھ لے گئے۔