ایمان قتل کیس، ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ایمان-قتل-کیس،-ملزم-کو-جوڈیشل-ریمانڈ-پر-جیل-بھیج-دیا-گیا

—فائل فوٹو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے طالبہ ایمان قتل کیس کے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں 22 سالہ یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کے پرائیویٹ ہاسٹل میں قتل کے کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے 6 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزم […]

وفاق کی پالیسیوں کے سبب بجلی کا استعمال نہیں بڑھ رہا: مراد علی شاہ

وفاق-کی-پالیسیوں-کے-سبب-بجلی-کا-استعمال-نہیں-بڑھ-رہا:-مراد-علی-شاہ

مراد علی شاہ — فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ پاکستان کی انرجی باسکٹ ہے، 105 کلو میٹر کی ریلوے لائن بچھائی جارہی ہے، جو تھر کوئلہ دنیا بھر میں پہنچائے گی۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 6 سال میں 3 کروڑ ٹن […]

چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی مدت ختم، 32 رکنی ایجنڈہ پر مبنی پالیسی ساز اجلاس طلب

چیئرمین-ہائیر-ایجوکیشن-کمیشن-کی-مدت-ختم،-32-رکنی-ایجنڈہ-پر-مبنی-پالیسی-ساز-اجلاس-طلب

—فائل فوٹو  ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کی مدت ختم ہونے میں 18 روز سے بھی کم دن باقی رہ گئے ہیں جس کے پیشِ نظر پالیسی ساز اہم فیصلے کرنے کے لیے کمیشن کا دو روزہ اجلاس ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات میں 12 اور 13 جولائی کو طلب کیا گیا ہے۔ اس اجلاس […]

وفاقی وزیر داخلہ کا ژوب کے دلخراش واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار

وفاقی-وزیر-داخلہ-کا-ژوب-کے-دلخراش-واقعے-پر-گہرے-دکھ-کا-اظہار

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی—فائل فوٹو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ژوب میں بےگناہ و معصوم مسافروں کو نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ کا دلخراش واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار اور لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت […]

لودھراں: دو خواتین 12 سال کی لڑکی کو اغوا کر کے لے گئیں، مقدمہ درج

لودھراں:-دو-خواتین-12-سال-کی-لڑکی-کو-اغوا-کر-کے-لے-گئیں،-مقدمہ-درج

—فائل فوٹو  صوبۂ پنجاب کے شہر لودھراں میں 12 سال کی لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچی کے والد کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ گھر آنے والی 2 نامعلوم خواتین نے بیوی کی غیر موجودگی میں 12 سال کی بیٹی کو اغواء کیا۔ مغوی لڑکی کے […]

جعفر ایکسپریس ایک روز کے تعطل کے بعد دوبارہ بحال

جعفر-ایکسپریس-ایک-روز-کے-تعطل-کے-بعد-دوبارہ-بحال

فائل فوٹو کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس ایک روز کے تعطل کے بعد دوبارہ بحال کردی گئی ہے۔ ریلوے انکوائری کے مطابق کوئٹہ سے پشاور اور پشاور سے کوئٹہ کے لئے جعفر ایکسپریس ایک روز معطل رہنے کے بعد بحال ہو گئی ہے۔ کوئٹہ سے روانہ ہونیوالی 2 ٹرینیں سیکیورٹی خدشات کی بنا پر […]

حمیرا اصغر کی اچانک موت، بھائی نوید اصغر نے اہم سوال اُٹھا دیے

حمیرا-اصغر-کی-اچانک-موت،-بھائی-نوید-اصغر-نے-اہم-سوال-اُٹھا-دیے

— فائل فوٹو کراچی کے علاقے ڈفینس فیز 6 کے فلیٹ سے ملنے والی ماڈل و اداکارہ حمیر ا اصغر علی کی لاش کو 3 دن بعد اہلِ خانہ وصول کرکے لاہور لے گئے جہاں ان کی تدفین کی جائے گی۔ گزشتہ روز لاہور سے احمیرا اصغر کی لاش وصول کرنے کے لیے آنے والے […]

پاکستان میں ’می ٹو‘ مہم کا غلط استعمال ہوا: کومل میر

پاکستان-میں-’می-ٹو‘-مہم-کا-غلط-استعمال-ہوا:-کومل-میر

—فائل فوٹو معروف اداکارہ کومل میر نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں خواتین کو ہراسانی کے خلاف آواز بلند کرنے کا پلیٹ فارم دینے والی ’می ٹو‘ مہم کو پاکستان میں بدقسمتی سے بعض افراد نے ذاتی مفادات کے لیے استعمال کیا، جس سے اصل متاثرین کی آواز دب گئی۔ یہ بات انہوں نے […]

صدر مملکت آصف زرداری کی بلوچستان میں مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت

صدر-مملکت-آصف-زرداری-کی-بلوچستان-میں-مسافروں-کے-سفاکانہ-قتل-کی-شدید-مذمت

فائل فوٹو صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں صدر زرداری نے کہا کہ دہشتگردوں نے بس سے اتار کر معصوم شہریوں کو بےدردی سے قتل کیا، یہ بربریت فتنۃ الہندوستان کی پاکستان میں خونریزی کی گھناؤنی سازش ہے۔ کوئٹہ سے لاہور […]

عمران خان کے بچے پہلے پاکستان نہیں آئے، اب خیال کیوں آیا؟ طلال چوہدری

عمران-خان-کے-بچے-پہلے-پاکستان-نہیں-آئے،-اب-خیال-کیوں-آیا؟-طلال-چوہدری

—فائل فوٹو  وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے سوال اٹھایا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کے بچے پہلے پاکستان نہیں آئے، اب خیال کیوں آیا؟  طلال چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سیاست کی اجازت ہے، انتشار پھیلانے کی نہیں، کوئی انتشار پھیلانے آئے […]