فیصل آباد: تاجر کا بیٹا اغوا کے بعد قتل، 2 ملزمان گرفتار

فیصل-آباد:-تاجر-کا-بیٹا-اغوا-کے-بعد-قتل،-2-ملزمان-گرفتار

فیصل آباد: تاجر کا بیٹا  اغوا کے بعد قتل، 2 ملزمان گرفتار

فیصل آباد میں تاجر کے بیٹے کا اغوا کے بعد قتل کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان مقتول کے محلے دار نکلے، تاوان کے لئے 7 جولائی کو اغوا کیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے لاش کرائے کے مکان میں رکھی، بعد میں قریبی علاقے میں پھینک دی تھی۔