
بلوچستان کے علاقے بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلیہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 8 کلومیٹر اور مرکز بارکھان سے 50 کلومیٹر جنوب میں تھا۔
Copyright © 2024. Tazaa Khabar All rights reserved