دادو: نامعلوم افراد کی پرنٹنگ پریس پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

دادو:-نامعلوم-افراد-کی-پرنٹنگ-پریس-پر-فائرنگ،-ایک-شخص-جاں-بحق

دادو: نامعلوم افراد کی پرنٹنگ پریس پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

دادو میں نامعلوم افراد نے پرنٹنگ پریس پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 صحافی زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دادو پریس کلب کے قریب شادی کے کارڈ کی پرنٹنگ پریس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا جبکہ دو صحافی زخمی بھی ہوئے۔

راولپنڈی: گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 1 شخص جاں بحق

راولپنڈی میں تھانہ دھمیال کے علاقہ اکبر چوک میں گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس نے بتایا کہ زخمیوں میں صحافی نیاز چانڈیو اور صحافی رفیق چنہ شامل ہیں جبکہ فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت نہیں ہوسکی۔

 پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے جبکہ  زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔