Customise Consent Preferences

We use cookies to help you navigate efficiently and perform certain functions. You will find detailed information about all cookies under each consent category below.

The cookies that are categorised as "Necessary" are stored on your browser as they are essential for enabling the basic functionalities of the site. ... 

Always Active

Necessary cookies are required to enable the basic features of this site, such as providing secure log-in or adjusting your consent preferences. These cookies do not store any personally identifiable data.

No cookies to display.

Functional cookies help perform certain functionalities like sharing the content of the website on social media platforms, collecting feedback, and other third-party features.

No cookies to display.

Analytical cookies are used to understand how visitors interact with the website. These cookies help provide information on metrics such as the number of visitors, bounce rate, traffic source, etc.

No cookies to display.

Performance cookies are used to understand and analyse the key performance indexes of the website which helps in delivering a better user experience for the visitors.

No cookies to display.

Advertisement cookies are used to provide visitors with customised advertisements based on the pages you visited previously and to analyse the effectiveness of the ad campaigns.

No cookies to display.

اِتوار 29 جوان 2025 - 3 محرم 1447 نماز کے اوقات

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے ٹیمیں غیر ملکی پلیئرز کی فہرست فائنل کرنے لگیں

پی-ایس-ایل-کے-بقیہ-میچز-کیلئے-ٹیمیں-غیر-ملکی-پلیئرز-کی-فہرست-فائنل-کرنے-لگیں

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے ٹیمیں غیر ملکی پلیئرز کی فہرست فائنل کرنے لگیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں مرحلے کے بقیہ میچز کیلئے ٹیمیں غیر ملکی پلیئرز کی فہرست فائنل کرنے لگیں، رائلی روسو اور فن ایلن نے بقیہ میچز کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دستیابی ظاہر کردی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سری لنکا کے دنیش چندیمل، اورا وشکا فرنینڈو کو بھی سائن کرلیا، افغانستان کے گلبدین نائب بھی گلیڈی ایٹرز کا حصہ ہوں گے۔

اسلام آباد یونائٹیڈ کے اسکواڈ میں ایلیکس ہیلز اور رسی ون ڈر ڈسن شامل ہیں، بین ڈوارشیئس، ٹیمال ملز اور جمی نیشم بھی یونائٹیڈ کے اسکواڈ کو دستیاب ہوں گے۔

بنگلادیش کے شکیب الحسن لاہور قلندر کا حصہ بن گئے

لاہور قلندرز نے بنگلادیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن کو پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ میچوں کے لیے شامل کرنے کی تصدیق کر دی۔

ڈیوڈ وارنر، محمد نبی اور جیمز وینس کراچی کنگز کو جوائن کرنے کیلئے تیار ہیں، کنگز نے اسکاٹ لینڈ کے کھلاڑی جیورج منسے کو بھی اسکواڈ میں شامل کرلیا۔

سکندر رضا، شکیب الحسن اور راجاپکسے بقیہ میچز کیلئے لاہور قلندرز کا حصہ ہوں گے، پشاور زلمی کو لیوک ووڈ، کیڈمور، نجیب ذدران اور میکس برائنٹ کی خدمات حاصل ہوں گی، آسٹریلین کرکٹر جوش براؤن اور پیٹر ہیٹزوگلو ملتان سلطانز کے اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔