
کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، 3 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
دھماکی کی آواز دور کے علاقوں میں بھی سنی گئی۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی جگہ پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔