دہشت گردوں کی مالی معاونت، ملزم کو 13 سال قید کی سزا

دہشت-گردوں-کی-مالی-معاونت،-ملزم-کو-13-سال-قید-کی-سزا

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ملزم کو 13 سال قید کی سزا سنا دی۔

دہشتگردوں کی مالی معاونت، کالعدم جماعت الدعوۃ کے رہنماؤں کو قید و جرمانہ

لاہور انسداد دہشت گردی عدالت نے جما عت الدعوۃ کے…

عدالت نے ملزم خان محمد کو ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔

اے ٹی سی نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ جرمانہ ادا نہ کرنے پر ملزم کو مزید 15 ماہ قید بھگتنا ہو گی۔