بھارتی بولر محمد سراج نے ڈیل اسٹین کی پیشگوئی درست ثابت کردی

—فائل فوٹو بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کی پیش گوئی درست ثابت کر دی۔ ڈیل اسٹین نے اوول ٹیسٹ سے ایک روز قبل محمد سراج کے 5 وکٹیں لینے کی پیش گوئی کی تھی۔ ڈیل اسٹین سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ محمد […]
یوکرین تنازع میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کا الزام مسترد، کیف سے وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ

—فائل فوٹو ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یوکرین تنازع میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کے بےبنیاد الزامات مسترد کرتے ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یوکرینی حکام نے اب تک کوئی قابلِ تصدیق ثبوت فراہم نہیں کیا، پاکستان کو یوکرینی حکام کی جانب سے باضابطہ طور پر آگاہ بھی نہیں […]
اسلام آباد اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں بارش

فائل فوٹو اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں رات گئے موسلا دھار بارش ہوئی۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی رات کہیں ہلکی بارش اور کہیں بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ سندھ کے ساحلی […]
کراچی، شاہ لطیف تھانے کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

کراچی میں شاہ لطیف تھانے میں پرائیویٹ شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، مرنے والے نامعلوم شخص کی شناخت نہیں ہوسکی، فائرنگ کرنے والے نامعلوم شخص اور اسکا ساتھی جاں بحق شخص کو ڈاکو ظاہر کرکے تھانے لائے، دونوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ اس معاملے پر شاہ لطیف پولیس […]