اسلام آباد اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں ہلکی بارش

فائل فوٹو اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی رات کہیں ہلکی بارش کہیں بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 7 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش […]
فخر زمان انجری کا شکار، دورہ ویسٹ انڈیز سے آؤٹ

فائل فوٹو پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان دورہ ویسٹ انڈیز سے آوٹ ہوگئے۔ رپوٹس کے مطابق فخر زمان ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے سیریز میں مزید حصہ نہیں لے پائیں گے۔ پاکستانی بیٹر دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے 19ویں اوور میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث […]
پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 190 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈر ہل میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی […]
عازمین حج سے واجبات کی وصولی کا آغاز آج ہوگا

فائل فوٹو عازمین حج سے واجبات کی وصولی کا آغاز آج سے ہوگا، وزارت مذہبی امور کے مطابق خواہشمند نامزد بینکوں اور آن لائن پورٹل کے ذریعے حج درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر رجسٹرڈ افراد سے پہلی قسط آج سے 9 اگست تک وصول […]