حکومتی حلقے کہہ رہے ہیں علیمہ خان نے پارٹی ہائی جیک کرلی؟ صحافی کا علیمہ خان سے سوال

حکومتی-حلقے-کہہ-رہے-ہیں-علیمہ-خان-نے-پارٹی-ہائی-جیک-کرلی؟-صحافی-کا-علیمہ-خان-سے-سوال

—فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان سے سوال کیا گیا کہ حکومتی حلقے کہہ رہے ہیں کہ علیمہ خان نے پارٹی ہائی جیک کر لی، معاملات میں مداخلت کر رہی ہیں؟ جس کا انہوں نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ انہیں کہیں آپ آ جائیں پارٹی کو سنبھال لیں۔ راولپنڈی میں […]

قائداعظم یونیورسٹی سے طلباء کی گرفتاری، ایمان مزاری کا بیان سامنے آگیا

قائداعظم-یونیورسٹی-سے-طلباء-کی-گرفتاری،-ایمان-مزاری-کا-بیان-سامنے-آگیا

تصویر بشکریہ جیو نیوز وکیل ایمان مزاری نے کہا ہے کہ قائداعظم یونیورسٹی سے 72 طلباء کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں تھانہ سیکریٹریٹ کے باہر جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل ایمان مزاری نے کہا کہ خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور سندھ سے آئے طلباء گرفتار ہیں۔ ایمان مزاری نے کہا […]

سندھ حکومت کا تعلیم میں عالمی معیار لانے کا پختہ عزم ہے، مراد علی شاہ

سندھ-حکومت-کا-تعلیم-میں-عالمی-معیار-لانے-کا-پختہ-عزم-ہے،-مراد-علی-شاہ

فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا تعلیم میں عالمی معیار لانے کا پختہ عزم ہے۔ کراچی میں ٹیچنگ لائسنس کی تقسیمِ اسناد کی تقریب وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوئی جس میں مراد علی شاہ بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد […]

جرمن قونصلیٹ کی پاکستانیوں کیلئے ویزا سروس بند

جرمن-قونصلیٹ-کی-پاکستانیوں-کیلئے-ویزا-سروس-بند

— فائل فوٹو  جرمن قونصلیٹ نے پاکستانیوں کے لیے ویزا سروس بند کر دی۔ کراچی میں موجود جرمن قونصلیٹ جنرل نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے یہ اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں شیئر کیے گئے نوٹ میں لکھا ہے کہ غیر یورپی کے شہریوں کی تمام تصدیق شدہ […]

پنجاب: 12 سالہ بچی کا قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک، ساتھی خاتون گرفتار

پنجاب:-12-سالہ-بچی-کا-قاتل-پولیس-مقابلے-میں-ہلاک،-ساتھی-خاتون-گرفتار

صوبۂ پنجاب کے شہر کوٹ رادھاکشن میں سی سی ڈی کے ساتھ بھمبھہ کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران 12 سالہ بچی کا قاتل ہلاک ہو گیا۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ترجمان کے مطابق مطلوب ملزم نے چند روز قبل 12 سال کی بچی کو قتل کیا تھا، پولیس جب اس کی گرفتاری […]

لوگ کومل میر کو اپنے گھر کی ملکہ بنانا چاہتے ہیں، یشما گل

لوگ-کومل-میر-کو-اپنے-گھر-کی-ملکہ-بنانا-چاہتے-ہیں،-یشما-گل

—فائل فوٹوز پاکستان کی معروف اداکارہ یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ کومل میر کو شادی کے بے شمار رشتے آ رہے ہیں، لوگ اس کو اپنے گھر کی بہو بنانا چاہتے ہیں۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ کومل میر ان دنوں خبروں میں ہیں، انہوں نے کئی مشہور ڈراموں میں […]

کولڈ پلے کنسرٹ، میسی اہلیہ کے ہمراہ کیمرا سامنے آنے پر شرما گئے

کولڈ-پلے-کنسرٹ،-میسی-اہلیہ-کے-ہمراہ-کیمرا-سامنے-آنے-پر-شرما-گئے

اسکرین گریب فٹ بال اسٹار لیونل میسی اہلیہ کے ہمراہ کولڈ پلے کنسرٹ میں کیمرا سامنے آنے پر شرما گئے، سوشل میڈیا صارفین کو یہ لمحہ بھا گیا۔ فٹبال کے عالمی سپر اسٹار میسی حال ہی میں امریکی شہر میامی کے ہارڈ راک اسٹیڈیم میں منعقدہ کولڈ پلے کے کنسرٹ میں شریک ہوئے، جہاں ان […]

بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی اپیلوں پر سماعت ملتوی

بانی-پی-ٹی-آئی-کی-ضمانت-بعد-از-گرفتاری-کی-اپیلوں-پر-سماعت-ملتوی

عمران خان – فائل فوٹو نو مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت سلمان اکرم راجہ کی استدعا پر ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی تھی تاہم اب آئندہ سماعت 12 اگست کو […]

5 اگست کا احتجاج عوام کیلئے بانی پی ٹی آئی کی کال ہے، سلمان اکرم راجہ

5-اگست-کا-احتجاج-عوام-کیلئے-بانی-پی-ٹی-آئی-کی-کال-ہے،-سلمان-اکرم-راجہ

فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 5 اگست کا احتجاج عوام کیلئے بانی پی ٹی آئی کی کال ہے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ یہ احتجاج اس نظام سے بیزاری […]

ملک بھر کے بجلی صارفین کو 53 ارب 39 کروڑ روپے کا ریلیف ملنے کا امکان

ملک-بھر-کے-بجلی-صارفین-کو-53-ارب-39-کروڑ-روپے-کا-ریلیف-ملنے-کا-امکان

—فائل فوٹو ملک بھر کے بجلی صارفین کو 53 ارب 39 کروڑ روپے کا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ریلیف دینے کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواستیں دائر کی گئی ہیں، درخواستیں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے دی […]