امریکی اداکارہ نے خاتون کو تشدد کرکے زخمی کردیا، ویڈیو وائرل

امریکی-اداکارہ-نے-خاتون-کو-تشدد-کرکے-زخمی-کردیا،-ویڈیو-وائرل

فوٹو: امریکی میڈیا  امریکی اداکارہ ڈائمنڈ ٹینکرڈ نے وال مارٹ میں خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق مشہور سیریز ’تھکر دین واٹر‘ کی سابق اسٹار 21 سالہ ڈائمنڈ پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے ٹینیسی کے علاقے میں وال مارٹ اسٹور […]

شاہ رخ، سلمان، پربھاس کی فلموں سے بڑے بجٹ والی فلمیں کس اداکار کے پاس؟

شاہ-رخ،-سلمان،-پربھاس-کی-فلموں-سے-بڑے-بجٹ-والی-فلمیں-کس-اداکار-کے-پاس؟

پربھاس، سلمان خان اور شاہ رخ خان—فائل فوٹوز بالی ووڈ کا ایک ایسا اداکار بھی ہے جس کے پاس 5000 کروڑ روپے کی مجموعی لاگت والی فلمیں ہیں، جو اسے اس وقت بھارت کا سب سے زیادہ ڈیمانڈنگ اسٹار بناتی ہیں۔ تینوں خان 3 دہائیوں سے زیادہ عرصے سے ہندی سنیما کے اہم ستون رہے […]

سابق فیفا ریفری اور نیشنل فٹبالر احمد جان کا طویل علالت کے بعد انتقال

سابق-فیفا-ریفری-اور-نیشنل-فٹبالر-احمد-جان-کا-طویل-علالت-کے-بعد-انتقال

 سابق فیفا ریفری، نیشنل فٹبالر اور منیجر کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم احمد جان طویل علالت کے بعد بدھ کی دوپہر انتقال کرگئے۔  مرحوم کی نماز جنازہ کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم میں ادا کی گئی جس میں سابق انٹرنیشنل، نیشنل فٹبالرز، سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے سابق سیکریٹریز سمیت ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن اور […]

بھارت ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے راضی

بھارت-ایشین-کرکٹ-کونسل-کے-سالانہ-اجلاس-میں-شرکت-کیلئے-راضی

—فائل فوٹوز ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سالانہ اجلاس سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں شرکت کرے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے نمائندے آن لائن اے سی سی کے سالانہ اجلاس […]

انضمام ختم کرنے یا ایف سی آر بحالی سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں، کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ

انضمام-ختم-کرنے-یا-ایف-سی-آر-بحالی-سے-متعلق-افواہیں-بے-بنیاد-ہیں،-کمیٹی-اجلاس-کا-اعلامیہ

سفارشات ضم شدہ اضلاع کو دیگر علاقوں کے برابر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہوں گی: اعلامیہ خیبر پختونخوا کے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں سول انتظامیہ کو مضبوط بنانے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔  اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق نہ سابق فاٹا کا انضمام ختم کیا جا رہا ہے نہ ہی […]

اسلام آباد: کار سمیت بہنے والے باپ بیٹی کو دوسرے روز بھی تلاش نہ کیا جاسکا

اسلام-آباد:-کار-سمیت-بہنے-والے-باپ-بیٹی-کو-دوسرے-روز-بھی-تلاش-نہ-کیا-جاسکا

اسلام آباد میں برساتی ریلے میں کار سمیت بہنے والے باپ بیٹی کو دوسرے روز بھی تلاش نہیں کیا جاسکا، تلاش کا دائرہ اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے نالے سے کاک پل تک پھیل گیا۔ کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی اور  ان کی بیٹی گزشتہ صبح 8 بجے ریلے قریب ریلے میں بہنے کے بعد […]

بارشوں کے باعث 26 جون سے اب تک 252 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے

بارشوں-کے-باعث-26-جون-سے-اب-تک-252-افراد-جاں-بحق،-این-ڈی-ایم-اے

فوٹو اے پی پی بارشوں سے جانی اور مالی نقصانات کے حوالے سے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں بارشوں کے باعث 10 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوئے۔  این ڈی ایم اے کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 مرد، […]

بادشاہ نے ہنی سنگھ کے ساتھ پرانی دشمنی کو پھر ہوا دے دی

بادشاہ-نے-ہنی-سنگھ-کے-ساتھ-پرانی-دشمنی-کو-پھر-ہوا-دے-دی

تصویر سوشل میڈیا۔ بھارتی ریپر، گلوکار، گیت نگار، میوزک پروڈیوسر اور ٹیلی ویژن پرسنالٹی ادیتیا پراتیک سنگھ المعروف بادشاہ بادشاہ نے اپنے حریف گلوکار و ریپر ہردیش سنگھ عرف یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ پرانی دشمنی کو پھر ہوا دے دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ بادشاہ ابھی صلح کے موڈ […]

اداکارہ تنوشری دتہ کی رونے والی سوشل میڈیا ویڈیو پر صارف سے بحث

اداکارہ-تنوشری-دتہ-کی-رونے-والی-سوشل-میڈیا-ویڈیو-پر-صارف-سے-بحث

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا اداکارہ تنوشری دتہ نے سوشل میڈیا پر روتے ہوئے ویڈیو شیئر کی جس پر کمنٹ میں صارف سے ان کی بحث ہو گئی۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر زار و قطار روتے ہوئے اداکارہ نے کہا تھا کہ مجھے اپنے ہی گھر میں ہراسانی کا سامنا ہے، میں نے اس معاملے میں […]

چلاس: سیلاب کے باوجود مقامی افراد سیاحوں کی مدد کیلئے پیش پیش رہے

چلاس:-سیلاب-کے-باوجود-مقامی-افراد-سیاحوں-کی-مدد-کیلئے-پیش-پیش-رہے

بابوسر شاہراہ کے سیلابی ریلے نے بدترین تباہی پھیلائی، سیلاب میں مقامی افراد کے بھی کئی گھر تباہ ہوئے، اس کے باوجود وہ سیاحوں کی مدد کیلئے پیش پیش رہے۔ پیر کو آنے والے اس سیلاب میں چار سیاحوں کے علاوہ ایک مقامی شخص بھی جاں بحق ہوا۔ والد نے چچی اور 3 سالہ کزن […]