ترکیہ کی زینب سونمیز نے ومبلڈن ٹینس میں تاریخ رقم کردی

ترکیہ-کی-زینب-سونمیز-نے-ومبلڈن-ٹینس-میں-تاریخ-رقم-کردی

ترکیہ کی زینب سونمیز، ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔  وہ ومبلڈن ویمن سنگلز کے تیسرے راونڈ کیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ترک خاتون ہیں۔ وملبڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ترکیہ کی 23 سالہ زینب سونمیز نے ویمن سنگلز میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے چین کی وانگ ژنگیو کو […]

بیرسٹر سیف کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے سوات آنے کی وضاحت

بیرسٹر-سیف-کی-ہیلی-کاپٹر-کے-ذریعے-سوات-آنے-کی-وضاحت

مشیرِ اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف—فائل فوٹو مشیرِ اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ سوات میں جو افسوس ناک سانحہ ہوا اس پر کارروائی کی گئی، افسران کو معطل کیا گیا، انکوائری کا نتیجہ آنے کے بعد جو واقعے کا ذمے دار ہو گا اس کے خلاف کارروائی ہو گی۔ سانحۂ سوات […]

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج تا 5 جولائی بارش کا امکان

کراچی-سمیت-سندھ-کے-کئی-شہروں-میں-آج-تا-5-جولائی-بارش-کا-امکان

—فائل فوٹو کراچی میں آج سے 5 جولائی کے دوران ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ اس دوران چند مقامات پر معتدل بارش بھی ہو سکتی ہے۔ موسمیاتی ماہر کے مطابق مون سون کا دوسرا سسٹم سندھ کے جنوبی اور مشرقی علاقوں پر اثرانداز ہے، جس کے زیرِ اثر تھرپاکر، نگرپارکر، مٹھی، عمر کوٹ، دادو، […]

باجوڑ دھماکا: شہید اسسٹنٹ کمشنر نے 30 سال پرانی دشمنیاں ختم کروائی تھیں

باجوڑ-دھماکا:-شہید-اسسٹنٹ-کمشنر-نے-30-سال-پرانی-دشمنیاں-ختم-کروائی-تھیں

باجوڑ دھماکے میں شہید ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی فیصل اسماعیل امن کے فروغ کے حوالے سے شہرت رکھتے تھے، حال ہی میں انہوں نے علاقے میں 30 سال پرانی قبائلی دشمنی کو ختم کروانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ 30 سال کی پرانی دشمنی جس میں سیکڑوں افراد قتل ہو چکے ہوں، اسے […]

کراچی: گھر میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے میں دو خواتین جاں بحق

کراچی:-گھر-میں-گیس-لیکیج-سے-ہونے-والے-دھماکے-میں-دو-خواتین-جاں-بحق

علامتی تصویر۔ کراچی کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے سے دو خواتین دم توڑ گئیں۔  اس حوالے سے پولیس حکام نے بتایا کہ دونوں خواتین سول اسپتال کے برنس وارڈ میں زیر علاج تھیں۔  پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز گیس لیکیج کی وجہ سے ہونے […]

محمود اچکزئی کی قومی حکومت کے قیام کیلئے وزیراعظم کو مذاکرات کی پیشکش

محمود-اچکزئی-کی-قومی-حکومت-کے-قیام-کیلئے-وزیراعظم-کو-مذاکرات-کی-پیشکش

محمود خان اچکزئی(فائل فوٹو)۔  محمود خان اچکزئی نے قومی حکومت کے قیام کےلیے وزیراعظم کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ قومی حکومت بنانے کے معاملے کے سوا اس حکومت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، ایک دوسرےکو گالیاں دینے کا نہیں اس وقت متحد ہونے کی ضرورت ہے۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]

سب بے معنی لگتا ہے، ساتھی فٹبالر کی موت پر رونالڈو غمزدہ

سب-بے-معنی-لگتا-ہے،-ساتھی-فٹبالر-کی-موت-پر-رونالڈو-غمزدہ

پرتگال کی فٹبال ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ساتھی کھلاڑی  ڈیاگو جوتا کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ پریمیئر لیگ چیمپئن لیورپول اور پرتگال کے نوجوان فارورڈ ڈیاگو جوتا کار حادثے میں انتقال کر گئے۔  28 سالہ فٹبالر کی گاڑی آج صبح شمالی اسپین میں حادثے کا شکار […]

اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ میں اضافے پر ترجمان کی وضاحت

اسپیکر-قومی-اسمبلی-کی-تنخواہ-میں-اضافے-پر-ترجمان-کی-وضاحت

قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق—فائل فوٹو اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی تنخواہ میں اضافے کے معاملے پر ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت سامنے آ گئی۔ ترجمان قومی اسمبلی نے بتایا کہ اسپیکر کی تنخواہ میں اضافے کی سمری وزارتِ پارلیمانی امور تیار کرتی ہے۔ ایاز صادق تنخواہوں میں اضافے پر خواجہ آصف […]

نمبر پلیٹس کے نام پر ٹریفک پولیس شہریوں سے بھتہ وصول کر رہی ہے، فاروق ستار

نمبر-پلیٹس-کے-نام-پر-ٹریفک-پولیس-شہریوں-سے-بھتہ-وصول-کر-رہی-ہے،-فاروق-ستار

فائل فوٹو۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئیر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ نمبر پلیٹس کے نام پر کراچی میں ٹریفک پولیس شہریوں سے بھتہ وصول کر رہی ہے۔ کراچی سے جاری اپنے بیان میں ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کو لوٹنے کا نیا راستہ نکال […]

ایمل ولی خان کی خیبرپختونخوا میں حکومت کی تبدیلی کی مخالفت

ایمل-ولی-خان-کی-خیبرپختونخوا-میں-حکومت-کی-تبدیلی-کی-مخالفت

ایمل ولی خان—فائل فوٹو  مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) ایمل ولی خان نے خیبر پختون خوا میں صوبائی حکومت کی تبدیلی کی مخالفت کر دی۔ اپنے  بیان میں ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی ہارس ٹریڈنگ کی ہمیشہ مخالفت کرے گی، جمہوری اداروں کے استحکام کے لیے جدوجہد […]