خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارش کا امکان، اربن فلڈنگ کا خطرہ

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے صوبے میں 5 تا 11 جولائی موسلادھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ پی ڈی ایم اے الرٹ کے مطابق بارشوں کے باعث باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم ، کوہاٹ اور ہنگو کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ الرٹ کے مطابق موسلادھار […]
باجوڑ دھماکا، شہید اسسٹنٹ کمشنر فیصل اسماعیل کا تعلق سوات سے تھا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ باجوڑ دھماکے کے شہید اسسٹنٹ کمشنر فیصل اسماعیل کا تعلق سوات سے تھا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں شہید اسسٹنٹ کمشنر کے خاندان کے افراد سوات آپریشن میں شہید ہوئے۔ باجوڑ: اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی میں دھماکے سے 5 افراد شہید ہوئے، ڈپٹی کمشنر باجوڑ […]
نصیر الدین شاہ کا دلجیت کی حمایت چھوڑنے سے انکار

بھارت کے لیجنڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی حمایت چھوڑنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نصیر الدین شاہ نے دلجیت دوسانجھ کی حمایت والی اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے سے انکار کیا اور کہا کہ مجھے کسی بھی قسم کے ردعمل کی پرواہ نہیں۔ رپورٹ کے مطابق […]
کراچی: ڈیفنس سے 6 جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے 6 جعلی پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔ کراچی، جعلی پولیس اہلکار اسلحہ سمیت گرفتار کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے سے جعلی پولیس اہلکار کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق 6 ملزمان پولیس […]
پنجاب کے 26 اپوزیشن ارکان کےخلاف ریفرنس تیار، دستاویزات میں عمر عطا بندیال کا فیصلہ بھی شامل

پنجاب اسمبلی : فائل فوٹو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 اراکین کے خلاف اسمبلی سیکریٹریٹ نے ریفرنس تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق 26 اراکین کے خلاف ریفرنس دستاویزات میں سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا فیصلہ بھی شامل ہے۔ پنجاب اسمبلی نے 5300 ارب روپے سے زائد مالیت کے بجٹ کی منظوری دے […]
سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو کی امریکی عسکری و سیاسی قیادت سے ملاقاتیں

سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو—فائل فوٹو سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو نے دورۂ امریکا کے دوران اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کی ہیں۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے میں کسی پاکستانی ایئر چیف کا یہ امریکا کا پہلا دورہ […]
پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافےکا الرٹ جاری

—فائل فوٹو پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے سے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ (پی ڈی ایم اے) کے مطابق دریاؤں اور ان سے ملحقہ ندی نالوں میں 7 جولائی سے پانی کی سطح میں اضافے کا خدشہ ہے۔ 6 جولائی سے پنجاب میں […]
جنوبی افریقی فضائیہ کے سربراہ کی ایئر ہیڈکوارٹرز آمد، پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات

تصویر سوشل میڈیا۔ جنوبی افریقا کی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل وائز مین سیمو مبامبو نے بدھ کو ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ایئر فورس کے چاق و […]
مری میں مال روڈ پر دو تاجر گروپوں میں فائرنگ، گولیاں لگنے سے 3 افراد زخمی

مری میں مال روڈ پر دو تاجر گروپوں میں کھلے عام فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، گولیاں لگنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کی ویڈیوز بھی سامنے آگئیں۔ فریقین وقفے وقفے سے ایک دوسرے پر فائرنگ کرتے رہے۔ پتھراؤ بھی کیا گیا۔ ترجمان مری پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں گروپوں کے خلاف قانونی […]
ویمن ایشین کپ کوالیفائر میں ٹیم پاکستان کی تاریخی کامیابی

ایشین فٹ بال فیڈریشن (اے ایف سی) ویمن ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کی تاریخی کامیابی حاصل ہوگئی ہے۔ گروپ ڈی کے میچ میں پاکستان نے میزبان انڈونیشیا کو 2-0 سے شکست دے دی، گرین شرٹس کی نادیہ خان اورسوہا ہیرانی نے گول اسکور کیے۔ نادیہ خان نے کھیل کے 8ویں منٹ میں گول کرکے […]