صدر زرداری کی خواہش پر بی آئی ایس پی کی رقم 700 ارب کی گئی: روبینہ خالد

صدر-زرداری-کی-خواہش-پر-بی-آئی-ایس-پی-کی-رقم-700-ارب-کی-گئی:-روبینہ-خالد

روبینہ خالد—فائل فوٹو چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری کی خواہش پر بی آئی ایس پی کی رقم 700 ارب روپے کر دی گئی ہے۔ لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی ہے۔ روبینہ خالد کا کہنا ہے کہ مستحق خواتین کو بینک […]

لودھراں: شیمپو کے ساشے پر بہن سے جھگڑا، بھائی نے خودکشی کر لی

لودھراں:-شیمپو-کے-ساشے-پر-بہن-سے-جھگڑا،-بھائی-نے-خودکشی-کر-لی

—فائل فوٹو لودھراں کے علاقے گوگڑاں میں بہن سے جھگڑے پر بھائی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ لودھراں پولیس کے مطابق دونوں بہن اور بھائی میں شیمپو کے ساشے پر جھگڑا ہوا تھا۔ خودکشی کرنے والے لڑکے کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرِ سماعت 1594 سول اپیلیں ڈسٹرکٹ ججز کو بھیجنے کا فیصلہ

اسلام-آباد-ہائیکورٹ-میں-زیرِ-سماعت-1594-سول-اپیلیں-ڈسٹرکٹ-ججز-کو-بھیجنے-کا-فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ—فائل فوٹو سول کورٹس ایکٹ 2025ء میں سول ججز فیصلوں کے خلاف اپیلیں ڈسٹرکٹ ججز کے سامنے دائر کرنے کی ترمیم کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت 1594 سول اپیلیں ڈسٹرکٹ ججز کو بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ فیصلے کے مطابق سول کورٹس ترمیمی ایکٹ کے بعد […]

خصوصی افراد کو مساوی ترقی کے مواقع فراہم کیے جائیں گے: وزیرِ اعلیٰ سندھ

خصوصی-افراد-کو-مساوی-ترقی-کے-مواقع-فراہم-کیے-جائیں-گے:-وزیرِ-اعلیٰ-سندھ

سید مراد علی شاہ—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ خصوصی افراد کو مساوی ترقی کے مواقع فراہم کیے جائیں گے، شراکت دار تنظیموں کا کردار خصوصی افراد تک مدد پہنچانے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کوئی […]

سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا، پی ٹی آئی مخصوص نشستوں سے محروم ہو گئی

سپریم-کورٹ-نے-فیصلہ-سنا-دیا،-پی-ٹی-آئی-مخصوص-نشستوں-سے-محروم-ہو-گئی

سپریم کورٹ آف پاکستان—فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے مخصوص نشستیں دینے کے فیصلے کے خلاف نظرِ ثانی درخواستیں منظور کر لیں، پی ٹی آئی فیصلے کے بعد مخصوص نشستوں سے محروم ہو گئی۔ عدالت عظمیٰ کے آئینی فل بینچ نے نظرِ ثانی درخواستوں پر فیصلہ دیا اور جسٹس امین الدین […]

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کے والد پر فردِ جرم عائد

مصطفیٰ-عامر-قتل-کیس:-ملزم-ارمغان-کے-والد-پر-فردِ-جرم-عائد

—فائل فوٹو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے والد کے خلاف دو مقدمات کی سماعت ہوئی۔  عدالت نے ملزم کامران قریشی پر فردِ جرم عائد کر دی، ملزم کامران اصغر قریشی نے صحتِ جرم سے انکار کیا۔  جیل حکام نے ویڈیو لنک کے ذریعے کامران قریشی […]

ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالا ملزم گرفتار

ٹیلر-سوئفٹ-کے-کنسرٹ-پر-حملے-کی-منصوبہ-بندی-کرنیوالا-ملزم-گرفتار

ٹیلر سوئفٹ—فائل فوٹو امریکی گلوکارہ اور گیت نگار ٹیلر سوئفٹ کے برلن کنسرٹ حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمنی میں 35 سالہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا شامی شہری تھا، جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ […]

ٹی 20 کرکٹ، پاور پلے قانون میں تبدیلی، نئے رولز کا اطلاق جولائی سے ہو گا

ٹی-20-کرکٹ،-پاور-پلے-قانون-میں-تبدیلی،-نئے-رولز-کا-اطلاق-جولائی-سے-ہو-گا

—فائل فوٹو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کرکٹ کے پاور پلے کے قانون میں تبدیلی کر دی۔ آئی سی سی اعلامیے کے مطابق قوانین میں تبدیلی کی حتمی منظوری دے دی گئی ہے، پاور پلے سے متعلقہ نئے رولز کا اطلاق جولائی سے ہو گا۔ مکمل 20 اوورز کی اننگز میں […]

راولپنڈی: کہوٹہ میں پولیس کانسٹیبل نے گولی مار کر خودکشی کر لی

راولپنڈی:-کہوٹہ-میں-پولیس-کانسٹیبل-نے-گولی-مار-کر-خودکشی-کر-لی

—علامتی تصویر راولپنڈی کے علاقے کہوٹہ میں پولیس کانسٹیبل نےخود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔  مقامی پولیس کے مطابق مذکورہ بالا پولیس اہلکار کا کچھ دن سے ذہنی توازن درست نہیں تھا اور اس کا علاج و معالجہ جاری تھا۔ خودکشی کرنے والے پولیس اہلکار کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا […]

روایتی جنگی حکمتِ عملی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی ضرورت ہے: ایڈمرل نوید اشرف

روایتی-جنگی-حکمتِ-عملی-کو-جدید-تقاضوں-سے-ہم-آہنگ-کرنا-وقت-کی-ضرورت-ہے:-ایڈمرل-نوید-اشرف

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے جمعے کو پاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ کیا۔ مسلح افواج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ نے اس موقع پر 54 ویں اسٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب کیا۔ نیول چیف نے […]