بھارت کو دہشتگردی سب سے بڑا چیلنج لگتا ہے تو وہ پاکستان کیساتھ بیٹھ جائے: بلاول بھٹو زرداری

—جنگ فوٹو یورپ کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان کے پارلیمانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 2001ء کے بعد سے پاکستان دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی دنیا کے ساتھ بھر پور تعاون کر رہا ہے، اگر بھارت کو لگتا ہے کہ دہشت گردی اس کا سب سے بڑا چیلنج […]
مزدور کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار مقرر کرنے کی سفارش

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے مزدور کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کی سفارش کردی۔ سینیٹ کمیٹی اجلاس میں سلیم مانڈوی والا، فاروق ایچ نائیک و دیگر نے شرکت کی اور کہا کہ مزدور کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار روپے ماہانہ مقرر کی جائے۔ امیر طبقہ […]
ہمارے بغیر حکومتی بنتی ہے نہ ہی چلتی ہے، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے بغیر حکومت بنتی نہیں ہے یا پھر چلتی نہیں ہے۔ کراچی میں سینیٹر فیصل واوڈا کے گھر آمد اور ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فضل الرحمان نے کہا کہ فیصل واوڈا نے دعوت دی اور ہم […]
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور کے مرنے سے قبل آخری الفاظ کیا تھے؟

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا گزشتہ روز لندن میں پولو کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر جانے والے بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر، بھارتی صنعت کار سنجے کپور کے آخری الفاظ سامنے آ گئے۔ 53 سالہ صنعت کار سنجے کپور جمعرات کو لندن میں دل کا دورہ پڑنے سے […]
اسرائیلی حملوں کے پیش نظر پاکستانی شہری ایران کا سفر نہ کریں، وزارت داخلہ

حکومت پاکستان نے ایران اور اسرائیل کی صورتحال کے پیش نظر شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق اسرائیلی حملوں کے پیش نظر پاکستانی شہری ایران کاسفر نہ کریں۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان اپنے شہریوں کی سلامتی، حفاظت کےلیے صورتحال پر گہری نگاہ رکھے ہوئے […]
مرنے کے 16 سال بعد 600 ملین ڈالرز کمانے والی شوبز شخصیت کون؟

—فائل فوٹوز دنیا کی سب سے زیادہ کمانے والی مشہور شوبز شخصیت نے 2024ء میں 600 ملین ڈالرز کمائے، حالانکہ انہیں انتقال کیے ہوئے 16 سال ہو چکے ہیں۔ انہوں نے بعد از مرگ یہ کمائی کرکے معروف شوبز شخصیات ٹیلر سوئفٹ، ٹام کروز، شاہ رخ خان اور ریحانہ کے علاوہ انتقال کے بعد زیادہ […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، اسرائیلی حملے کی مذمت

فوٹو فائل وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیرِ اعظم آفس کے مطابق ایرانی صدر سے گفتگو کے دوران وزیرِ اعظم نے کہا کہ اسرائیلی حملہ ایران کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔ […]
ہم نے زمیندار پر بوجھ نہیں ڈالا، کوئی ٹیکس نہیں لگنے دیا، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے زمیندار پر بوجھ نہیں ڈالا، کوئی ٹیکس نہیں لگنے دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں عطا تارڑ نے کہا کہ ٹیکس دینے والوں کا پاکستان کے معاشی ٹیک آف میں کردار یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اڑان پاکستان […]
احمد آباد، کراچی طیارہ حادثے میں کئی چیزیں ایک جیسی تھیں، ظفر مسعود

پاکستانی بینکر ظفر مسعود نے کہا ہے کہ احمد آباد اور کراچی طیارہ حادثے کو مشترک قرار دیا ہے۔ کراچی میں 2020ء طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر بچ جانے والے واحد مسافر معروف بینکر ظفر مسعود نے احمد آباد طیارہ حادثے کا تذکرہ کیا ہے۔ بریک فاسٹ ووڈ جنگ میں اپنی کتاب کی تقریب […]
انگلینڈ، بھارت ٹیسٹ سیریز: اینڈرسن، ٹنڈولکر ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان اینڈرسن، ٹنڈولکر ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی کردی گئی۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ ٹرافی کی گرینڈ لانچنگ 14 جون کو ہونا تھی، جو طیارہ حادثے کے باعث ملتوی کردی گئی۔ ویب سائٹ کے مطابق بھارت اور انگلینڈ کے بورڈز نے باہمی مشاورت سے تقریب کو […]